تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہُت خاصے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت خاصے کے معانیدیکھیے
عبارت
موضوعات: طنزاً
بَہُت خاصے کے اردو معانی
-
(طنزاً) بہت معقول، واہ واہ بہت خوب (جہاں کسی کا قول یا فعل پسند نہ ہو اور اس کی تائید مقصود نہ ہو)
مثال - بہت خاصے! چار بجے سے جلسے کا اعلان ہے اور آپ دو ہی بجے سے کپڑے پہن کر جانے کو تیار ہیں.
बहुत ख़ासे के हिंदी अर्थ
-
(व्यंगात्मक) बहुत ही उचित, वाह-वाह बहुत अच्छे (जहाँ किसी का कथन या कर्म पसंद न हो और उसका उद्देश्य उसका समर्थन न हो)
उदाहरण - बहुत ख़ासे! चार बजे से जलसे का ऐलान है और आप दो ही बजे से कपड़े पहन कर जाने को तौयार हैं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہُت خاصے)
بَہُت خاصے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔