تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَو کے معانیدیکھیے
ضَو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
روشنی، چمک، آفتاب کی روشنی
مثال - ایک ڈبیا یاقوت احمر کی ۔۔۔ جس کی ضو سے وہ جگہ تمام منور اور روشن ہو گئی، اس میں سے نکلی
شعر
ستاروں کی طرح الفاظ کی ضو بڑھتی جاتی ہے
غزل میں حسن اس چہرے کی تابانی سے آیا ہے
جلتے دیوں میں جلتے گھروں جیسی ضو کہاں
سرکار روشنی کا مزا ہم سے پوچھئے
English meaning of zau
Noun, Feminine
-
light, lustre, luminosity, brightness, shining
Example - Ek dibiya yaqoot-e-ahmar (red diamond) ki.... jisaki zau se wo jagah tamam munawwa aur raushan ho gayi, usmein se nikli
ज़ौ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
प्रकाश, आभा, रौशनी, चमक-दमक, शोभा, धूप की रौशनी
उदाहरण - एक डिबिया याक़ूत-ए-अहमर (लाल हीरा) की... जिसकी ज़ौ से वह जगह तमाम मुनव्वर और रौशन हो गई, उसमें से निकली
ضَو کے قافیہ الفاظ
ضَو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَو)
ضَو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔