تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِی باف" کے متعقلہ نتائج

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

ضَرِیع

ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے

ذَرِیعَہ

سبب، وسیلہ، واسطہ

ذَری سا

تھوڑا سا، ذرا سا

ذَری سی

چھوٹی سی، بہت چھوٹی

زَرِینا

زیور، گہنا

زَرِینی

زرق برق لِباس

ضَرِیبَہ

چنگی ، محصول ؛ جزیہ نیز چنگی وصول کرنے کی جگہ ۔

زَرِیر

ایک زرد رنگ کی گھاس ، جرجان کے پہاروں میں پیدا ہوتی پُھول زرد اور گول ہوتا ہے ، رن٘گریز اس کے پُھولوں کو کپڑوں کے زرد رن٘گنے کے کام میں لاتے ہیں ؛ (مجازاً) زرد رن٘گے.

ضَرِیح

قبر، قبر پربنائی ہوئی چوکور مسہری یا کٹہرا

ضَرِیر

اندھا، بیمار، دبلا بد حال، نقصان زدہ، مصیبت کا مارا

ظَرِیفَہ

ہن٘سی کی بات، مزاحیہ بات

ظَرِیْف

ہنسنے ہنسانے والا، بذلہ سن٘ج، لطیفہ گو، ٹھٹھول

ذَری ذَری

چھوٹی چھوٹی، معمولی معمولی

ظَرِیفانَہ

ظرافت کا ، مسخرے پن کا ، مزاح کا پہلو لیے ہوئے ، ظرافت والا .

زَری پوش

گوٹا کناری کی پوشاک پہننے والا، سونے چان٘دی کے تار سے بنا ہوا کپڑا پہننے والا

ذَری سارے

چھوٹے سے، بہت چھوٹے

زَری کونا

کہنہ زری ، پرانی زری

زَری توئی

(زربافی) پیمک ، دھنک ، پاؤ اِن٘چ سے پون اِن٘چ تک چوڑی ہوتی ہے - عام طور سے معمولی قسم کی کلابتوں کے تانے اور ریشم کے بانے بن کر تیّار کی جاتی ہے

زَری مُرْغ

(مرغ بازی) سپاہی مائل زرد رنگت کا گلوں دار مُرغ جس کی چھاتی کے پر سیاہ ہوں.

زَری بافی

کپڑے پر سونے کے تار کا کام کرنا

زَری چِیرا

(زربافی) راجہ مہاراجہ کی پگڑیوں کے لیے سُنہری بادلے کا بنا ہوا ماڑواڑی ہندوؤں کی پگڑیوں کے لیے تیّار کیا ہوا کپڑا اس کا تھان چالیس گز سے لےِ کر پچاس ساٹھ گز تک طویل تین یا چار گرہ عریض اور عموماً سرخ رن٘گ کا ہوتا ہے

زَری فَروش

سونے اور چاندی کی اشیا فروخت کرنے والا

زَری گوٹے والا

پرانا گوٹا کناری خرید کر لے جانے والا

ظَرِیف طَبْع

دل لگی کرنے والا ، ہنسوڑ، لطیف

ظَرِیفُ الطَبَع

جس کی طبیعت میں مزاح اور شوخی کا مادہ زیادہ ہو، فقرہ باز، ہنسنے ہنسانے والا

زَرِیں مُرْغ

ذَری سے میں اُبَل پَڑْنا

کسی نازیبا حر کت کی معمولی سی ترغیب و تحریص پر بے قابو ہو جانا اور نازیبا حرکت کرنے پر آمادہ ہو جانا یا کرنے لگنا

ظَرِیف مِزاج

جس کی طبیعت میں طنزو مزاح زیادہ ہو، مزاحیہ

ذَرِیعَہ بَنانا

وسیلہ بنانا

ظَرِیفُ المِزاج

ظَفَری گِھسّا

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی داہنی ران کا جانگھیا پکڑ لیتے ہیں اور اپنا داہنا پیر حریف کے پیروں کے درمیان لگائے رہتے ہیں اور بایاں ہاتھ جو حریف نے زمین پر ٹیک رکھا ہے اپنے بائیں پیر سے حریف کا بازو اپنی طرف کو کھین٘چتے ہوئے اور داہنے ہاتھ سے جانگھیا زور سے کھین٘چ کر اپنی بائیں طرف کو مع حریف کے گرتے ہیں اور داہنی ٹان٘گ دونوں ٹانگوں میں سے حریف کے سینہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے حریف چت گر پڑتا ہے.

بے زَری

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِی باف کے معانیدیکھیے

زَرِی باف

zarii-baafज़री-बाफ़

اصل: فارسی

وزن : 1221

زَرِی باف کے اردو معانی

صفت

  • سونے کے تار بنانے والا، سونے کے کپڑے وغیرہ بننے والا، سنہری لیس بنانے والا، سنہری گوٹ بنانے والا
  • سونے کے تار کا بنا ہوا کپڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zarii-baaf

Adjective

  • a manufacture in gold thread, a gold-lace worker, gold lace weaver
  • the clothes made by gold yarn

ज़री-बाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़री के कपड़े आदि बुनने वाला, स्वर्ण तार बनाने वाला, सुनहरी झालर (लेस) बनाने वाला, सुनहरी गोट बनाने वाला (कारीगर)
  • सोने के तार का बना हुआ कपड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِی باف)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِی باف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone