تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظَرِیفانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرِیفانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
اشتقاق: ظَرَفَ
ظَرِیفانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ظرافت کا ، مسخرے پن کا ، مزاح کا پہلو لیے ہوئے ، ظرافت والا .
فعل متعلق
- بطور مذاق، مذاق میں
شعر
کون سنتا ہے بھکاری کی صدائیں اس لیے
کچھ ظریفانہ لطیفے یاد کر لیتے ہیں ہم
English meaning of zariifaana
Persian, Arabic - Adjective
- humorous, witty
Adverb
- humorously, wittily
ज़रीफ़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मनोविनोद से भरा हुआ, हास्यपूर्ण
क्रिया-विशेषण
- हँसी में, मजाक में
ظَرِیفانَہ کے مترادفات
ظَرِیفانَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظَرِیفانَہ)
ظَرِیفانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔