تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا

رک : زمین اور آسمان کے قُلابے مِلانا ۔

نَہ زَمِین کے، نَہ آسمان کے

کہیں کا نہ رہنا ۔

آسْمان زَمِین ہِلا دینا

ہل چل مچادینا، ہنگامہ برپا كرنا

زَمِین و آسْمان ایک ہونا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

آسْمان زَمِین ہِل جانا

رك: آسمان (و) زمین ہلا دینا جس كا یہ لازم ہے۔

آسْمان زَمِین بَہَمْ ہونا

قیامت آجانا۔

آن٘کھ مِلا کے

بے حجابی کے ساتھ، صاف دلی سے، بغیر کسی جھجک یا جھینپ کے (کسی کمزوری یا شرم کے باعث)

آسْمان زَمِین ایک ہونا

زمانہ الٹ پلٹ ہونا، بہت بڑا انقلاب آجانا، تہ وبالا ہونا

زَمِین آسمان میں پَتا نہ مِلنا

کہیں نہ ہونا

زَمِین آسمان میں پَتا نہ ہونا

کہیں نہ ہونا

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ ہونا

بے تُکی بات کہنا ، بے سروپا کام کرنا .

زَمِین آسْمان پَر ٹِھکانَہ نَہ لَگْنا

بے تُکی بات کہنا ، بے سروپا کام کرنا .

زَمِین کے بَرابَر ہونا

زمین کے برابر کر دینا (رک) کا لازم ۔

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

زَمِین و آسْمان جِھن٘کانا

دربدر پھرانا ، دیوانہ بنانا ، ذلیل و خوار کرنا ۔

زَمِین ہِلا دینا

حشر برپا کر دینا ، ہنگامہ بپا کر دینا ۔

آسْمان كی پُوچْھنا زَمِین كی كَہنا

سوال كچھ جواب كچھ ہونا، بےتكی باتیں كرنا

زَمِین کی پُوچْھنا آسْمان کی کَہنا

سوال کُچھ جواب کُچھ ، سوال دِیگر جواب دِیگر ۔

زَمِین پان٘و کے نِیچے نَہ تَھمْنا

رک : زمین پان٘و کے نیچے سے نِکلنا ۔

زَمِین آسْمان کا فَرْق ہونا

زمین اور آسمان کا فرق ہونا، بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین کے بَرابَر ہو جانا

زمین کے برابر کر دینا (رک) کا لازم ۔

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اُس مفسد ، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

آسْمان زَمِین كی خَبَر نَہِیں

دنیا و مافیہا سے غافل ہے

جِس کے کارَن جوگ لِیا وہ نَہ مِلا

جس کے لیے اتنی محنت کی وہی نہ مل سکا

زَمِین کی کَہْنا آسْمان کا جَواب پانا

رک : زمین کی پُوچھنا آسمان کی کہنا ۔

دِماغ آسْمان پَر پَہُون٘چا دینا

مغرور کر دینا، خود پسند بنا دینا، دماغ آسمان پر پہنچ جانا (رک) کا تعدیہ.

زَمِین کو بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا ، زمین چُومنا ۔

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

یِہ اُتنا زَمِین کے نِیچے ہے جِتنا زَمِین پَر ہے

رک: یہ جتنا زمین کے اوپر الخ

زَمِین کا پان٘و کے نِیچے نَہ ٹَھہْرنا

رک : زمیں کا پان٘و تلے سے سرک جانا

آب و دانَہ کے باتھ ہے

تقدیری معاملہ ہے، قسمت کے ہاتھ میں ہے.

ٹھین٘گے میں مِلا دینا

مٹا دینا ، برباد کر دینا

گور کے کِنارے پَہن٘چا دینا

قریب المرگ کرنا ، جاں بلب کر دینا.

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلانا

رک : زمین اور آسمان کے قُلابے مِلانا ۔

زَمِین سے آسْمان نَہِیں مِلْتا

ان دونوں میں بہت فاصلہ ہے ، دو متضاد چیزیں کبھی آپس میں نہیں ملتیں ۔

بات ہَن٘س کے ٹال دینا

کسی بات کو بے وقعت یا ناقابل اعتنا سمجھ کر جواب نہ دینا ، رنج کو خاطر میں نہ لانا.

زَمِین پَر نَہ تَھمنے دینا

اپنے علاقے یا اپنی زمین پر نہ ٹھہرنے دینا

آسْمانِ عَزْم و اِسْتِقْلال

تُم تَو زَمِین کے قَلابے مِلاتے ہو

اپنی حیثیت سے زیادہ باتین کرتے ہو ، بڑھ بڑح کر باتیں کرتے ہو

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نُہ آسمان

نو آسمان ، نو فلک ۔

آب و ہَوا کے لِحاظ سے

بہ اعتبار موسم، آب و ہوا کے لحاظ سے، موسمی لحاظ سے

ہَفْت آسمان

آسْمانِ سُخَن و شِعْر

مِلا رَہْنا

ساتھ رہنا ، پیوستہ رہنا ۔

ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو دل لگی میں اُڑا دینا ، اہمیت نہ دینا۔

آن٘کھ نَہ مِلا

شرماؤ ، گریباں میں من٘ھ ڈالو .

زَمِین میں بوسَہ دینا

زمیں بوسی کرنا ، زمین چُومنا ۔

آسمان پر ہونا

بلند مرتبہ و عالی مقام ہونا، غرور و نخوت میں سرمست وبے خود ہونا

زَمِین دوز ہو کے سَلام کَرْنا

رک : زمیں بوسی کرنا

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

مُن٘ہ بَھر کے گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

روز کے نامَہ و پَیام

بہت میل ملاپ

زَمِین پان٘و کے نِیچے سے چَلْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پان٘و کے نِیچے سے نِکَلْنا

رک : زمین پان٘و تلے سے نکلنا ۔

زَمِین پان٘و کے تَلے سے نِکَلْنا

بُرا وقت آنا ، بُرا زمانہ آنا ، حواس قائم نہ رہنا ، بدحواسی ہو جانا ، اوسان جاتے رہنا .

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا کے معانیدیکھیے

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا

zamiin-o-aasmaan ke qulaabe milaa denaaज़मीन-ओ-आसमान के क़ुलाबे मिला देना

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا کے اردو معانی

  • رک : زمین اور آسمان کے قُلابے مِلانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ज़मीन-ओ-आसमान के क़ुलाबे मिला देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ज़मीन और आसमान के कुलाबे मिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین و آسمان کے قُلابے مِلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words