تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے کی ہَوا" کے متعقلہ نتائج

زَمانے کی ہَوا

دُنیا کا رُجحان یا میلان، دُنیا کے اطوار و انداز یا چلن

زَمانے کی ہَوا کھانا

زندہ رہنا، دُنیا میں رہنا، زمانہ دیکھنا

زَمانے کی ہَوا پِھرْ جانا

زمانے کی ہوا بِگڑنا، حالات بدل جانا

زَمانے کی ہَوا دیکْھنا

دُنیا کے حالات کے رُخ کا اندازہ کرنا، دُنیا والوں کی رَوِش کو پَرْکھنا، زمانے کے چلن کا اندازہ کرنا

زَمانے کی ہَوا بِگَڑْنا

حالات خراب ہونا، ہلچل ہونا، زمانہ خراب ہونا

زَمانے کی ہَوا بَر خِلاف ہونا

حالات کا ناموافق ہونا

زَمانے کی ہَوا ایک حالَت پَر نَہِیں رَہْتی

زمانہ ایک سا نہیں رہتا، وقت اور حالات ہمیشہ بدلتے رہتے ہیں

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کی ہَوا کے معانیدیکھیے

زَمانے کی ہَوا

zamaane kii havaaज़माने की हवा

زَمانے کی ہَوا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • دُنیا کا رُجحان یا میلان، دُنیا کے اطوار و انداز یا چلن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ज़माने की हवा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुनिया का रुझान या झुकाव, दुनिया के प्रवृत्ति या चलन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے کی ہَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے کی ہَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words