تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے

کچھ دکھائی دیتا ہے ؟ کچھ سمجھ میں آتا ہے ؟ کچھ معلوم ہوتا ہے ؟

آنکھوں سے زَمانَہ دیکھا ہے

تجربہ کار و ہوشیار ہے، جہاندیدہ ہے

زَمانَہ آنکھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

زَمانَہ آنکھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

پُھوٹی آنْکھوں سے سُوجْھتا ہے

۔کچھ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ سمجھ میں آتا ہے۔ کچھ معلوم ہوتا ہے۔ ؎

پُھوٹی ہانْڈی آسانی سے پَہْچانی جاتی ہے

پُھوٹی ہانْڈی آواز سے پَہْچانی جاتی ہے

پُھوٹی ہانڈی آواز سے ہی پَہچانی جاتی ہے

نقص آسانی سے معلوم ہو جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے کے معانیدیکھیے

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے

phuuTii aa.nkho.n se suujtaa haiफूटी आँखों से सूजता है

عبارت

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے کے اردو معانی

  • کچھ دکھائی دیتا ہے ؟ کچھ سمجھ میں آتا ہے ؟ کچھ معلوم ہوتا ہے ؟

फूटी आँखों से सूजता है के हिंदी अर्थ

  • कुछ दिखाई देता है ? कुछ समझ में आता है ? कुछ मालूम होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words