تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْم رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
زَخْم رَسِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- زخم خوردہ، زخم کھایا ہوا
- نقصان اٹھایا ہوا
شعر
ہم میرؔ کے دیوان کا اک شعر ہیں نیرؔ
ہم زخم رسیدہ کسی آہو کی طرح ہیں
وید اپنیشد پرزے پرزے گیتا قرآں ورق ورق
رام و کرشن و گوتم و یزداں زخم رسیدہ سب کے سب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْم رَسِیدَہ)
زَخْم رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔