تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم پَر لون رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

زَخْم پَر لون رَکْھنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

زَخْم پَر پھاہا رَکْھنا

کسی کی تکلیف یا رن٘ج پر دِلاسا دینا

زَخْم پَر مَرْہَم رَکْھنا

تسلّی دینا ، کسی ناخوشگوار امر کی تلافی کرکے مطمئن کرنا ۔

زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا

زحم پر نمک چھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر لون رَکْھنا کے معانیدیکھیے

زَخْم پَر لون رَکْھنا

zaKHm par lon rakhnaaज़ख़्म पर लोन रखना

زَخْم پَر لون رَکْھنا کے اردو معانی

  • غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

ज़ख़्म पर लोन रखना के हिंदी अर्थ

  • दुखी या आहत व्यक्ति को और दुखी एवं खिन्न करना, दुख की अवस्था में और अधिक पीड़ा पहुँचाना, दुख को अधिक करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر لون رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم پَر لون رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words