تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ کاری کے معانیدیکھیے
زَخْمِ کاری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسا گھاؤ جس سے ہلاکت کا خطرہ ہو، مہلک زخم، گہرا گھاؤ
شعر
خون کی بوندیں بنی ہیں چننیاں یاقوت کی
دل میں چبھ کر دے رہی ہیں زخم کاری چوڑیاں
ہاتھ ہی تیغ آزما کا کام سے جاتا رہا
دل پہ اک لگنے نہ پایا زخم کاری ہائے ہائے
چھٹ گئے مر کے نیش ہجراں سے
کام آیا ہے زخم کاری آج
English meaning of zaKHm-e-kaarii
Noun, Masculine
- deep or mortal wound, a fatal wound
ज़ख़्म-ए-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा घाव जिससे हलाकत का ख़तरा हो, मोहलिक ज़ख़म, गहरा घाव, भरपूर घाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ کاری)
زَخْمِ کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔