تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَخْمِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْمِ دِل کے معانیدیکھیے
زَخْمِ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل پر لگا ہوا زخم، مراد، غم، رن٘ج، تکلیف
شعر
پھر کئی زخم دل مہک اٹھے
پھر کسی بے وفا کی یاد آئی
زخم دل داغ جگر داغ تمنا کی قسم
چاند سے پھول سے ڈر ہم کو یہاں ہوتا ہے
افسانہ درد و غم کا سنایا نہ جائے گا
اب زخم دل کسی کو دکھایا نہ جائے گا
English meaning of zaKHm-e-dil
Noun, Masculine
- wound of the heart
ज़ख़्म-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हृदय को घाव, प्रेम का घाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَخْمِ دِل)
زَخْمِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔