تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخ" کے متعقلہ نتائج

زَخ

Noise, sound, overflowing.

زَخَم

جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا

زَخْم

جسم کے کسی حصے کے کٹ جانے یا چھل جانے کی صورت، گھاؤ، چیرا

زَخْمَہ

ستار وغیرہ بجانے کا مثلث نما آہنی چھلا، مضراب

زَخْمی

وہ جس کے زخم لگا ہو، چوٹ کھایا ہوا، خستہ ، مجروح

زَخْموں

زخم کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)

زَخْماں

بہت سارے گھاؤ ، زخم ، جراحتیں .

زَخْرَفَہ

झूठी और बनावटी बात ।

زَخْمَہ وَر

مِضراب سے ساز کو چھیڑنے یا بجانے والا نیز کمان سے سارنگی یا وائلن بجانے والا، مضراب سے ساز بجانے والا

زَخْمَہ زَن

زَخْم زَدَہ

مجروح، زخمی

زَخَر

Overflowing, raging.

زَخْمَۂ ساز

plectrum used for playing any musical instrument, especially for plucking strings of a guitar

زَخْمِیانَہ

زخمی ہونے کا معاوضہ.

زَخْمِ ہُنَر

وہ غم یا زخم جو تخلیق فن، فنکاری، تخلیقی عمل اور ہنر کے سبب ملا ہو، حسن کاری یا تخلیق کی دی ہوئی تکلیف

زَخْمِ کُہَن

پُرانا زخم، پرانی تکلیف

زَخّار

۱. موجیں مارتا ہوا ، لہریں لیتا ہوا ، پانی سے لبالب بھرا ہوا ؛ رک : ذخار جس کا یہ غلط املا ہے .

زَخْم خورْدَہ

جسے زخم لگا ہو، مجروح، گھائل، زخمی، ضرر رسیدہ

زَخْم گَر

زخم دینے والا، زخمی کرنے والا

زَخْم زَن

زخم دینے والا، چوٹ پہنچانے والا

زَخْم بَہْنا

زخم سے خُون ٹپکنا یا رِسنا

زَخْم دِیدَہ

दे. ‘जख्मखुर्दः' ।।

زَخْمَہ زَنِی

مضراب سے ساز بجانا

زَخْمی ہونا

مجروح ہونا، شکست خوردہ ہونا، تکلیف میں مُبتلا ہونا

زَخْم کوس

بڑا نگاڑا، دھونسا

زَخْمِ دِل

دل پر لگا ہوا زخم، مراد، غم، رن٘ج، تکلیف

زَخْم تیز

गहरा ज़ख्म।।

زَخْم ریز

گھاؤ ڈالنے والا، گھاؤ بڑھانے والا، تکلیف پہن٘چانے والا

زَخْم دوز

گھاؤ میں ٹان٘کے لگانے والا، زخم کی بخیہ گری کرنے والا، سرجن، جرّاح

زَخُود

اپنے آپ، خود سے (تراکیب میں مستعمل)

زَخْمِ تازَہ

وہ زَخم جو ابھی لگا ہو، نیا نیا گھاؤ

زَخْمِ توپ

توپ کا چلنا

زَخْمِ شانَہ

کنگھی کے دن٘دانوں میں سے ہر دو دن٘دانوں کے بیچ کا شِگاف

زَخْم رَسِیدَہ

زخم خوردہ، زخم کھایا ہوا

زَخْم نَم ہونا

گھاؤ تازہ ہونا

زَخْم سَہْلانا

دُکھ، تکلیف یا رن٘ج برداشت کرنا

زَخْم اَچّھا ہو جانا

ان٘گور بندھنے کے بعد زخم کا کُھرن٘ڈ اُکھڑ جانا اور تکلیف باقی نہ رہنا

زَخْمِ زَمانَہ

غمِ روزگار ، دُنیا والوں کی تکلیف ، دُنیا کے رن٘ج اور دُکھ

زَخْمِ جِگَر

دِل یا کلیجے کا گھاؤ، عشق کا زخم

زَخْمِ قَلَم

وہ شِگاف جو قلم کی نوک میں ڈالا جاتا ہے

زَخارِف

مادّی رونق کی اشیا، ظاہری آرائشیں، زینتیں، اُوپری چمک دمک، مُلمَّع کی ہوئی چیزیں

زَخْم ہَرا ہونا

گھاؤ تازہ ہونا

زَخْم آلا ہونا

زخم کا ہرا ہونا ، زخم کا تازہ ہونا۔

زَخْم ہَرا کَرْنا

گھاؤ کو تازہ کرنا، گُزشتہ رن٘ج یا دُکھ کے احساس کو تازہ کرنا، ماضی کے دُکھوں کی یاد دِلا کر تکلیف پہنچانا

زَخارِفُ الدُّنیا

worldly adornments

زَخْمِ چَشْم

نظر بَد

زَخْم اَنْگیز

اپاڑ کرنے یا چھالا ڈالنے والی دوا

زَخْم کا ہَنسْنا

زخم کے ٹانکے ٹوٹ جانے سے زخم کا بڑھ جانا

زَخْموں کے ہار

کثرت سے زخم

زَخْم پَہنچانا

زخمی یا مجروح کرنا، تکلیف یا رن٘ج دینا

زَخْم شَق ہونا

زخم پھٹ جانا

زَخْم گَہْرا ہونا

زخم کاری ہونا

زَخْمِ خَنْجَر

خنجر کا زخم

زَخْم وار

زخم زدہ، مجروح، زخمی

زَخْم دار

مجروح، زخمی، زخم خوردہ

زَخْم ناک

زخموں سے بھرا ہوا، زخموں سے چُور، خستہ و مجروح

زَخْم پَر کَچوکے ہونا

کسی کو مُصیبت اور پریشانی میں اور زیادہ تنگ کرنا، صدمے یا آزار پہن٘چنا

زَخْم پَر نَمَک ہونا

غم یا پریشانی کو بڑھانے کا سبب ہونا

زَخْم تازَہ ہونا

گُزشتہ رن٘ج ، غم یا دُکھوں کی یاد یا احساس کا ازسرِ نو اُبھرنا ، جو گھاؤ بھر چکا ہو اس کا عود کر آنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخ کے معانیدیکھیے

زَخ

zaKHज़ख़

Urdu meaning of zaKH

  • Roman
  • Urdu

English meaning of zaKH

Noun

  • Noise, sound, overflowing.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone