تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَکوٰۃ" کے متعقلہ نتائج

زَکوٰۃ

تزکیہ، تطہیر

زَکوٰۃ حُسْن

خُوبصورتی کا صدقہ

زَکوٰۃ نِکالْنا

شرعی حکم کے مطابق اس مال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی و حقیقی ضرورتیں پُوری کرنے کے بعد سال کے اختتام پر فاضل رہے، مستحقین کے لیے مخصوص کرنا یا انہیں دے دینا

زَکوٰۃ الْاِخْتِیار

(فقہ) رک : ذکاتِ اختیاری .

زَکوٰۃ اِخْتِیاری

(فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

زَکوٰۃ اِضْطِرَاری

(فقہ) بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے حلال کرنا، مثلاً شکار کے بدن کے کسی حصے پر زخ٘م پہن٘چانا

صاحِبِ زَکوٰۃ

صاحبِ نصاب ، جس پر زکوٰۃ دینا فرض ہو.

مال پَر زَکوٰۃ ہے

آمد پر ہی خرچ ہوتا ہے، آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَکوٰۃ کے معانیدیکھیے

زَکوٰۃ

zakaatज़कात

نیز - زَکات, زَکواۃ

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: فقہ

اشتقاق: زَكَى

زَکوٰۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تزکیہ، تطہیر
  • کل آمدنی کا ڈھائی فیصد حصہ جو مسلمان سال میں ایک بار ضرورت مندوں کو دیتے ہیں

    مثال - نماز کرنا میرا طریقت، روزہ رکھنا میرا حقیقت، مالِ زکواۃ دینا معرفت

  • (فقہ) اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن، مال کا چالیسواں حصہ جو اصلی اور حقیقی ضروریات پوری ہو جانے کے بعد سال بھر تک فاضل رہے اور جس کا خدا کی راہ میں دینا حکم شرع کے مطابق ہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض ہے (اس میں اس قدر قیمت کا زیور ہو خواہ نقد ہو، اگر وہ سال بھر تک رہے اور اس قدر قرضہ بھی نہ ہو جس میں یہ ساڑھے باون روپئے یا ان کا کوئی حصہ اس میں مستغرق ہو جائے تو اس پر اہل اسلام کی شرع کے بموجب یہ حصہ نکالنا فرض ہے)

    مثال - اللہ کی خوشنودی کے لیے بغیر کسی دنیاوی فائدے کے کسی پریشان حال یا مفلس مسلمان کو مال کا مالک کر دینے کو زکوٰۃ کہتے ہیں، ویسے زکٰوۃ کے معنی ہیں زیادہ ہونا، بڑھنا

  • صدقہ، خیرات، دان

    مثال - جانتے بھی ہو پسینہ کیا چیز ہے یہ تمہارے بدن کی زکواۃ ہے

  • چنگی، محصول

    مثال - جس وقت مال کی زکواۃ دے کر اسباب کشتی پر چڑھایا اور لنگر اُٹھایا ناؤ چلی.

  • معینہ تعداد میں خدا کے کسی اسم جمالی یا جلالی یا دعا کا ورد (ان قیود و شرائط کے ساتھ جو عاملوں نے مقرر کی ہیں) نیز نقش و تعویز کی بھی زکوٰۃ دی جاتی ہے

    مثال - ایک حُجرہ میں گڑھا کھود کر اسمِ جلالیہ کی زکواۃ جس کی تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ بیس ہزار ہے ایک سال میں پوری کی.

  • کسی چیز کا اصل جوہر، نچوڑ

English meaning of zakaat

Noun, Feminine

  • purity, purification
  • ( Islamic Jurisprudence) alms, charity, two and a half percent of profit on yearly income to be given annually
  • (Islamic Jurisprudence) the portion of fortieth part of one's earnings or amount of his property that is given by a Musalman according to the Muhammadan law (agreeably to the rules laid down in the Quran) by way of purifying or securing a blessing to the rest of one's possessions to the poor, this is one of the basic tenets of Islam, religious tax paid
  • alms, donation, poor-rate

    Example - Jante bhi ho pasina kya chiz hai tumhare badan ki zakat hai

  • tax
  • a certain number repeat of merciful, beautiful or glorious names of God or the word of supplication (with the conditions set by the saints) the, zakat is also given for the amulet
  • gist, essence, the best portion

ज़कात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सफ़ाई, निर्मलीकरण
  • वार्षिक आय का वह चालीसवाँ भाग जिसे दान करना मुस्लिम समाज वर्ष में एक बार ज़रूरी माना जाता है
  • (मुस्लिम धर्मशास्त्र) इस्लाम धर्म के अनुसार अढ़ाई प्रतिशत का धन अर्थात (साल भर में संचित धन-धान्य, पशुधन का चालीसवाँ भाग) जो उन लोगों को देना पड़ता है जो मालदार, समृद्ध एवं धनी हों और उन लोगों को दिया जाता है जो अपाहिज, असहाय और साधनहीन हों
  • दान, पुण्य, ख़ैरात

    उदाहरण - जानते भी हो पसीना क्या चीज़ है यह तुम्हारे बदन की ज़कात है

  • चुंगी, कर, शुल्क, महसुल

    उदाहरण - जिस वक़्त माल की ज़कात दे कर अस्बाब (सामग्री) कश्ती पर चढ़ाया और लंगर उठाया नाव चली

  • एक निर्धारित संख्या में ईश्वर को उन नामों का जाप जो उसकी दया, अनुकंपा, श्रेष्ठता, वैभव और गरिमा आदि को व्यक्त करते हैं (उन नियम एवं शर्तों के साथ जिसका निर्धारण सिद्बु एवं ओझा आदि ने किया हुआ है) तथा तावीज़ की भी ज़कात दी जाती है
  • सार, तत्व, उत्कृष्ट अंश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَکوٰۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَکوٰۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words