تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَکوٰۃ حُسْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَکوٰۃ حُسْن کے معانیدیکھیے
زَکوٰۃ حُسْن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خُوبصورتی کا صدقہ
شعر
زکوٰۃ حسن دے میں بے نوا ہوں
یہی ہے تم سے اب میری صدا جی
دو زکوٰۃ حسن کچھ درویش کو
ہیں بڑے رتبے سخی کے واسطے
English meaning of zakaat-e-husn
Noun, Feminine
- the beloved manifesting her beauty as alms
ज़कात-ए-हुस्न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेमिका जो अपनी सुंदरता को भिक्षा के रूप में प्रकट करती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَکوٰۃ حُسْن)
زَکوٰۃ حُسْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔