تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہْر ناکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر ناکی کے معانیدیکھیے
زَہْر ناکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زہریلا پن، زہر کا اثر
شعر
مرا باعث نمو ہے ترے غم کی زہر ناکی
جو فضاؤں میں دھواں ہے وہ درخت کی غذا ہے
مجھے کیا خوف ہستی کی کسی بھی زہر ناکی کا
کہ زہر ہجر جاناں تک گوارا کر لیا میں نے
ہوا کی زہر ناکی ابر نارفتہ کی سفاکی
مجھے اکثر وداع گل کا خمیازہ نظر آیا
English meaning of zahr-naakii
Noun, Feminine
- poisonous
ज़हर-नाकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़हरीलापन, ज़हर का असर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہْر ناکی)
زَہْر ناکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔