تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہْر مار" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہْر مار کے معانیدیکھیے

زَہْر مار

zahr-maarज़हर-मार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: طب کنایۃً طب

Roman

زَہْر مار کے اردو معانی

صفت

  • (طب) زہرکا اثر زائل کرنے والی چیز

    مثال زہر مار (Antiseptic) کرداروں کی بنا پر سفیگنم کو آپریشن میں بھی استعمال کیا جانے لگا ہے۔

  • (کنایۃً) ناگواری

مذکر

  • سانپ کے کاٹے کا زہر، سانپ کی تھیلی سے نکلا ہوا زہر

Urdu meaning of zahr-maar

Roman

  • (tibb) zaharkaa asar zaa.il karnevaalii chiiz
  • (kanaa.en) naagavaarii
  • saa.np ke kaaTe ka zahr, saa.np kii thailii se nikla hu.a zahr

English meaning of zahr-maar

Adjective

  • poison-destroying, an antidote

ज़हर-मार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) ज़हर का प्रभाव कम करने वाली वस्तु

    उदाहरण ज़हर मार (Antiseptic) किरदारों की बिना पर सफ़ीगनम को आप्रेशन में भी इस्तेमाल किया जाने लगा।

  • (संकेतात्मक) अप्रियता, नापसंदीदगी

पुल्लिंग

  • साँप के काटे का विष, साँप की थैली से निकाला हुआ विष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہْر مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہْر مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone