تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَہِیر" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَہِیر کے معانیدیکھیے

زَہِیر

zahiirज़हीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: نباتیات اخبار

زَہِیر کے اردو معانی

اسم، صفت

  • نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل
  • (نباتیات) گلچہ، ان چھوٹے چھوٹے پھولوں میں سے ایک، جو سب سے مل کر ایک بڑا پھول بنتے ہیں
  • چمکیلا، روشن، مد مستی میں ادھ کلے، کھلا ہوا، کلیوں سے لدا ہوا پیڑ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَہِیر

حسین چہرے والا

زَحِیر

(طب) مرض پیچش، مروڑ

ظَہِیر

یار و مدد گار، پشت پناہ، حامی، یاری دینے والا، حمایتی، دست گیر

English meaning of zahiir

Noun, Adjective

  • ٰOpened, bright, shining, a tree laden with blossoms.

ज़हीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • दुबला पतला, बूढ़ा, अशक्त, कमज़ोर, थका हुआ
  • (वनस्पति विज्ञान) गुलचा इन छोटे छोटे फूलों में से एक जो सब से मिल कर एक बड़ा फूल बनते हैं
  • उज्ज्वल, रौशन, मुकुलित, प्रफुल्ल, खिला हुआ, कलियों से लदी हुआ वृक्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone