تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظَفَر پَیکَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر پَیکَر کے معانیدیکھیے
ظَفَر پَیکَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فتح پانے والا
اسم، مذکر
- بنوٹ اور پَٹے کے درمیان ایک قسم کی کسرت (ورزش)
- (کنایۃً) شمشیر
- (سیف بازی) ایک ٹھاٹ کا نام، جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر تھوڑا خم دیتے ہیں اور اسی پر جسم کا وزن تول کر سینہ سپر تلوار کندھے پر تانے ہوئے، حریف پر وار کرنے کی گھات میں کھڑے ہوتے ہیں
ज़फ़र-पैकर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दे. ‘जफ़रयाब' ।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظَفَر پَیکَر)
ظَفَر پَیکَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔