تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان میں بَواسِیر ہے" کے متعقلہ نتائج

زَبان میں بَواسِیر ہے

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا بکّی ہو

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

مُنہ میں زَبان ہے

کہنے اور بولنے کی طاقت ہے ، جواب دینے کے قابل ہیں ۔

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

مُنہ میں زَبان حَلال ہے

منھ میں زبان سچ بولنے کے لیے ہے اگر (جھوٹ کی طرح) حرام ہوتی تو منھ میں نہ رہتی، سچ کہو، انصاف لگتی کہو

ہَماہَمی مُنْہ میں بھی زَبان ہے

رک : ہمارے بھی منھ میں زبان ہے ؛ ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَماہَمی بھی مُنْہ میں زَبان ہے

ہمیں بھی جواب دینا آتا ہے ؛ رک : ہمارے منھ میں بھی زبان ہے ۔

سارے ڈِیل میں زَبان ہی حَلال ہے

اِنسان کو اپنے قول کی پاسداری کرنی چاہیے

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر

ظاہر وباطن یکساں ہے

تَعْرِیف میں زَبان رَطْبُ الِلْسان ہے

ہر وقت زبان مداح ہے

پَنْڈِت کی جو زَبان پَر ہے وَہی پوتھی میں

پنڈت سوچ سمجھ کر کہتا ہے

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان میں بَواسِیر ہے کے معانیدیکھیے

زَبان میں بَواسِیر ہے

zabaan me.n bavaasiir haiज़बान में बवासीर है

ضرب المثل

زَبان میں بَواسِیر ہے کے اردو معانی

  • اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو بڑا بکّی ہو

ज़बान में बवासीर है के हिंदी अर्थ

  • उस व्यक्ति के बारे में कहते हैं जो बहुत बक्की हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان میں بَواسِیر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان میں بَواسِیر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words