تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان بِگاڑنا" کے متعقلہ نتائج

بِگاڑْنا

کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا

بِگَڑْنا

باگَڑْنی

کسبی، بھارت کے علاقہ مالوہ کی طوائف

بِگْڑانا

بگاڑنا، خراب کرنا

بَگَدْنا

پسپا ہونا، پیچھے ہٹانا، خراب و تباہ کرنا، خراب ہونا، گمراہ کرنا، واپس کرنا، بگڑنا

بَگْدانا

واپس کرانا، پیچھے ہٹانا، گمراہ کرنا، خراب کرنا، تباہ کرنا

باگ دینا

گھوڑے کے منھ میں لگام دینا

بِگاڑ آنا

کسی چیز کو خراب کرنا

نقش بگاڑنا

حال بے حال ہونا، حال دگر گوں ہونا

عِزَّت بِگاڑنا

بے عزت کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

وَقت بِگاڑنا

وقت بگڑنا (رک) کا متعدی ، مصیبت میں ڈالنا ، پریشان کرنا ۔

دِماغ بِگَڑْنا

دماغ خراب ہونا، بے جا غرور ہونا.

عادَت بِگاڑْنا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

عاقِبَت بِگاڑْنا

انجام خراب کرنا، عذاب کا مستحق بننا، گنہگار بننا

نَقْشَہ بِگاڑْنا

صورت بگاڑنا، حال سے بے حال کرنا

مُنھ بِگاڑنا

منھ بنانا

مُنہ بِگاڑْنا

بدشکل کردینا ، چہرے کو خراب یا ٹیڑھا میڑھا کردینا ۔

زَبان بِگاڑنا

زبان خراب کرنا، بے ہودہ اور سوفیانہ الفاظ زبان پر لانا، پہلے کی طرح روزمرہ کے مُطابق صحیح اور با محاورہ زبان نہ بولنا

مِزاج بِگاڑنا

طبیعت میں غصہ اور تیزی پیدا کرنا، طبیعت کی کیفیت خراب کرنا، عادت خراب کرنا، بدخو کر دینا

آوا بِگَڑْنا

پورے خاندان یا جتھے وغیرہ کا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہونا

بھاو بِگاڑْنا

نرخ خراب کرنا .

بھاؤ بِگاڑنا

نرخ خراب کرنا

دَھرْم بِگاڑْنا

دین کھونا، ایمان کھونا

سَودا بِگاڑنا

طے شدہ معاملہ خراب کرنا

شَکْل بِگاڑْنا

صورت خراب کرنا، چہرے کو بد روپ بنانا، بری تصویر کھینچنا

شَرْح بِگَاْڑْْنَاْ

بھاؤ بگاڑنا، نرخ خراب کرنا

دام بِگاڑ٘نا

(دُکان دار) کِسی چیز کا بھاؤ بِگاڑنا

راہ بِگاڑْنا

(حرص و ہوس کا) راستہ ترک کرنا، ٹال جانا.

رَنگ بِگاڑْنا

رن٘گ بِگڑنا (رک) کا تعدیہ .

آنکھیں بِگاڑْنا

ناقص علاج یا بد پرہیزی سے آنکھ کی بینائی کو خراب یا زائل کردینا (خصوصاً آپریشن میں)

مِٹّی بِگاڑنا

مٹی برباد کرنا ، عزت و آبرو مٹی میں ملانا ، ذلیل و رُسوا کرنا ۔

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

فَصْل بِگاڑْنا

آب و ہوا خراب کرنا ، پیداوار خراب کرنا.

حَیثِیَّت بِگاڑْنا

غریب کردینا، بےعزت کرنا، مرتبہ گھٹانا

ہَیُّولیٰ بِگاڑنا

کسی کی شکل بگاڑ کر پیش کرنا ، کسی کی صورت کا بُرا چربہ اُتارنا ، ایسا خاکہ بنانا کہ پہچان کر ہنسی آ جائے ۔

بات بِگاڑْنا

۱. معماملے کو خواب کرنا ، کام بگاڑنا ، گڑ بڑ کرنا ، اعتبار کھونا ، ساکھ مٹانا.

گَھر بِگاڑْنا

گھر تباہ کرنا، خانہ ویرانی کرنا

نام بِگاڑنا

۱۔ رک : نام بدنام کرنا

کام بِگاڑْنا

کام خراب کرنا، کسی کے کام یا مطلب میں خلل ڈالنا

کَل بِگاڑْنا

مشین یا اس کا کوئی پرزہ خراب کر دینا؛ (مجازاً) کام کا نہ رکھنا، بیکار کر دینا.

رُوپ بِگاڑْنا

بدصورت کرنا، چہرہ بِگاڑنا، بے رونق کرنا، ہیئت بدلنا

آبْرُو بِگاڑنا

(خود کو یا کسی دوسرے کو) ذلیل اور بے حیثیت کرنا

چال بِگاڑْنا

رَوِش بدلنا ؛ بے ڈھن٘گا پن اختیار کرنا ؛ آداب معاشرت کے خلاف ہونا ۔

اِیمان بِگاڑْنا

بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا، حق و انصاف کے خلاف کرنا

ڈھالا بِگاڑْنا

نُقصان کرنا، کسی کے بنے بنائے کام میں خلل ڈالنا.

جَنَم بِگاڑنا

زندگی خراب کرنا

کِرْیا بِگاڑْنا

کیے دھرے کو ملیا میٹ کر دینا ، شکست دین ا، رسوا کرنا ، مٹّی پلید کرنا.

حُرْمَت بِگاڑنا

عفت میں خلل ڈالنا، آبرو لینا، زنا بالجبر کرنا

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

ٹھاٹ بِگاڑْنا

شان مٹانا ، حالت خراب کرنا.

صُورَت بِگاڑنا

بدصورت کرنا، شکل بگاڑنا، بدنما کرنا، بدہئیت کرنا

نامُوس بِگاڑنا

ایسا کام کرنا جس سے عزت پر حرف آئے، بے آبرو کرنا، آبرو لینا

ساکھ بِگاڑْنا

معاملہ بگاڑنا ، شہرت و نیک نامی پر حرف آنا.

پَلَستَر بِگاڑنا

(فوجی) ہیئت بگاڑنا، حیثیت خراب کرنا، پلتھین نکالنا

پَلَسْٹَر بِگاڑْنا

ہیئت بگاڑنا، حیثیت خراب کرنا، پلیتھن نکالنا۔

نَصِیب بِگاڑنا

بدحال بنا دینا ، قسمت خراب کرنا۔

چِہْرَہ بِگاڑنا

شکل کو بد نما بنا دینا، بد صورت بنا دینا، صورت مسخ کردینا

حُلِیَہ بِگاڑنا

صورت بگاڑ دینا، شکل سے بے شکل کر دینا، درگت بنانا

پَنْتَر بِگاڑْنا

پَنْتَھر بگڑنا (رک) کا تعدیہ.

دِین کو بِگاڑْنا

مذہب اِسلام میں رخنے ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان بِگاڑنا کے معانیدیکھیے

زَبان بِگاڑنا

zabaan bigaa.Dnaaज़बान बिगाड़ना

محاورہ

زَبان بِگاڑنا کے اردو معانی

  • زبان خراب کرنا، بے ہودہ اور سوفیانہ الفاظ زبان پر لانا، پہلے کی طرح روزمرہ کے مُطابق صحیح اور با محاورہ زبان نہ بولنا

English meaning of zabaan bigaa.Dnaa

  • spoil one's tongue, use foul language, use wrong words or idioms

ज़बान बिगाड़ना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान ख़राब करना, बेहूदा और अभद्र बात ज़बान पर लाना, गलत शब्दों या मुहावरों का प्रयोग करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان بِگاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان بِگاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words