تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زانُو پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زانُو پوش کے معانیدیکھیے
زانُو پوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ کپڑا جو کھانا کھاتے وقت گُھٹنوں پر ڈال لیتے ہیں تاکہ لِباس پر داغ دھبے نہ پڑیں
مثال - زانُو پوش بیویوں کے گُھٹنوں پہ ڈالے، دستِ پاک آگے رکھ دیئے۔ - رومال، زانُو پوش، دستِ پاک، بینی پاک ایک طرف رومال خانے والیاں ہاتھوں میں لیے کھڑی ہیں۔ - زانو پوش میں بتلائوں تو اُٹھائیں۔
English meaning of zaanuu-posh
Noun, Masculine
- cloth that is put on the knees while eating
ज़ानू-पोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह कपड़ा जो खाना खाते समय घुटनों पर डाला जाता है
उदाहरण - ज़ानू-पोश बीबियों के घुटनों पे ड़ाले, दस्त-ए-पाक आगे रख दिए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زانُو پوش)
زانُو پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔