تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذَائِقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذَائِقَہ کے معانیدیکھیے
ذَائِقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لذت، مزہ، سواد
- حواس خمسہ میں سے وہ حس جس سے چیزوں کا مزا میٹھا یا کھٹّا وغیرہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا بیشتر زبان سے ہے، چکھنے کی قوت
- احساس جو زبان سے حاصل ہو
- چسکا، ذوق، لگاؤ
شعر
کوئی اک ذائقہ نہیں ملتا
غم میں شامل خوشی سی رہتی ہے
درد کا ذائقہ بتاؤں کیا
یہ علاقہ زباں سے باہر ہے
ہزار تلخ ہوں یادیں مگر وہ جب بھی ملے
زباں پہ اچھے دنوں کا ہی ذائقہ رکھنا
English meaning of zaa.iqa
Noun, Masculine
- taste, flavour, savour
- the sense of tasting, relish sense of taste
ज़ाइक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्वाद, रस, लज़्ज़त, प्रतिकार, प्रत्यपकार, रसेंद्रिय की शक्ति
- किसी वस्तु का वह गुण जिसके कारण खाए जाने वाले पदार्थ स्वादिष्ट या रुचिकर लगते हैं; ऐसा स्वाद जो विशेषतः खाने-पीने की चीज़ों का होता है
ذَائِقَہ سے متعلق محاورے
ذَائِقَہ کے قافیہ الفاظ
ذَائِقَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذَائِقَہ)
ذَائِقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔