تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زادِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زادِ سَفَر کے معانیدیکھیے
زادِ سَفَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سفر کا اہتمام، سفر کے راستے کا سامان، راستے کا کھانا، سفر کا خرچ
شعر
شہر بہ شہر کر سفر زاد سفر لیے بغیر
کوئی اثر کیے بغیر کوئی اثر لیے بغیر
اپنا زاد سفر بھی چھوڑ گئے
جانے والوں نے کتنی عجلت کی
تھم ذرا اے عدم آباد کے جانے والے
رہ کے دنیا میں ابھی زاد سفر پیدا کر
English meaning of zaad-e-safar
Noun, Masculine
- provisions for journey, food for travel, travelling expenses, things of travelling
ज़ाद-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाथेय, संबल, रास्ते का भोजन, सफ़र ख़र्च
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زادِ سَفَر)
زادِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔