تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ض" کے متعقلہ نتائج

دُرُشْت

سخت، نازیبا، نا سزا، غصہ ور، تند و تیز

دُرُشْت خُو

تُند خُو ، بد مزاج ، سخت گیر روینہ رکھنے والا .

دُرُشْت لَہْجَہ

پُرا لہجہ ، سخت لہجہ .

دُرُشْتی

سختی، تُند خُوئی، خشونت

دُرُشْت خُوئی

بد مزاجی، تُند مزاجی

دُرُشْت تَعْلِیم

سخت اور محنت طلب تعلیم ، شدید تربیت ، سخت رویّہ .

دُرُشْتَگی

دُرُشْت ہونے کی کیفیّت، سختی، تلخی، بد مزاجی، بد دماغی، درشتی

دُرُشْت مِزاج

بد مزاج، درشْت خُو، بد دماغ، اکَھڑ

دُرُشْت مِزاجی

سخت مزاجی ، بد دماغی ، درشت خُوئی .

دُرُشْت آواز

تُندخو : بدمزاج ، تلخ لہجے والا .

دُرُشْت گوئی

رک : دُرُشت گفتاری .

دُرُشْت رَفْتاری

تیزی ، تیز رفتاری .

دُرُشْت گُفْتاری

تلغ لہجہ میں بات کرنا ، اکھڑ انداز میں ہولنا .

دُرُشْتانَہ

سختی کے ساتھ ، نازیبا طور پر ، کُھرّے پن سے .

دُرُشْتی کَرنا

سختی کرنا ، دباؤ ڈالنا ، ڈان٘ٹنا ، پھٹکارنا .

دُرُشْتی سے پیش آنا

سختِی سے یپش آنا ، بد خلقی سے ملنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ض کے معانیدیکھیے

ض

zaadज़ाद

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلحاظِ اصوات اُردو حروفِ تہجی کا اکتیسواں ، عربی کا پندرھواں اِور فارسی کا اٹھارواں حرف. یہ حرفِ صحیح (مصمتّہ) ہے ۔ تلفّظ ضاد ہے. علمِ تجوید کی رُو سے اس کا مخرج حافۂ لسان یعنی زبان کا بغلی کنارہ جو حلق کی طرف ہے اور اِس کے دائیں یا بائیں اور اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑیں۔ اس کا ٹھیک تلفّظ اہلِ عرب ہی کرتے ہیں ، اُردو والے دُواد یا ضواد تلفّظ کرتے ہیں۔ اُردو میں اس کی آواز ”ز“ سے مشابہ ہے۔ یہ کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی ، جیسے ضابطہ ، مضر ، فیض. اسے ضادِ معجمہ یا ضاد منقوطہ بھی کہتے ہیں ، حسابِ جُمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔ یہ عربی میں شمسی حرف ہے۔ اس لیے اس سے پہلے ”ال“ معرفہ آئے تو لامِ غیر ملفوظ ہو گا اور ض مشوّد پڑھا جائے گا. یہ خاص عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی یا اُردو کے صرف ان لفظوں میں آتا ہے جو عربی سے لیے گئے ہیں ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جاد

زمانے کے تعین کی ایک مدّت کا نام .

جَعْد

چوٹی، بال یا سر کے بالوں کی لٹ، زلف، گھون٘گریالے بال، مڑے ہوئے بال

زاد

نیک اصل، نیک طینت

ضاد

رک : ض جس کا یہ تلفظ ہے.

Urdu meaning of zaad

  • Roman
  • Urdu

  • balihaaz-e-asvaat urduu haruuf-e-tahajjii ka aktiisvaa.n, arbii ka pandrahvaa.n ear faarsii ka aThaarvaa.n harf. ye harf-e-sahii (musammata) hai । talaffuz zaad hai. ilm-e-tajviid kii ro.o se is ka maKhraj haafaa-e-lasaan yaanii zabaan ka baGlii kinaaraa jo halaq kii taraf hai aur is ke daa.e.n ya baa.e.n aur u.upar kii Daa.Dho.n kii ja.Den। is ka Thiik talaffuz ahal-e-arab hii karte hai.n, urduu vaale duuvaad ya zvaad talaffuz karte hain। urduu me.n is kii aavaaz za se mushaabeh hai। ye kalime ke shuruu me.n bhii aataa hai aur daramyaan ya aaKhir me.n bhii, jaise zaabtaa, muzir, faiz. use zaad-e-moajjmaa ya zaad manquutaa bhii kahte hai.n, hisaab-e-jumal me.n is ke aaTh sau adad farz ki.e ge hain। ye arbii me.n shamsii harf hai। is li.e is se pahle ill maarifaa aa.e to laam-e-Gair malfuuz hogaa aur za mashoXvad pa.Dhaa jaa.egaa. ye Khaas arbii zabaan ka harf hai aur faarsii ya urduu ke sirf un lafzo.n me.n aataa hai jo arbii se li.e ge hai.n

English meaning of zaad

Noun, Masculine

  • the thirty-second letter of the Urdu alphabet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُرُشْت

سخت، نازیبا، نا سزا، غصہ ور، تند و تیز

دُرُشْت خُو

تُند خُو ، بد مزاج ، سخت گیر روینہ رکھنے والا .

دُرُشْت لَہْجَہ

پُرا لہجہ ، سخت لہجہ .

دُرُشْتی

سختی، تُند خُوئی، خشونت

دُرُشْت خُوئی

بد مزاجی، تُند مزاجی

دُرُشْت تَعْلِیم

سخت اور محنت طلب تعلیم ، شدید تربیت ، سخت رویّہ .

دُرُشْتَگی

دُرُشْت ہونے کی کیفیّت، سختی، تلخی، بد مزاجی، بد دماغی، درشتی

دُرُشْت مِزاج

بد مزاج، درشْت خُو، بد دماغ، اکَھڑ

دُرُشْت مِزاجی

سخت مزاجی ، بد دماغی ، درشت خُوئی .

دُرُشْت آواز

تُندخو : بدمزاج ، تلخ لہجے والا .

دُرُشْت گوئی

رک : دُرُشت گفتاری .

دُرُشْت رَفْتاری

تیزی ، تیز رفتاری .

دُرُشْت گُفْتاری

تلغ لہجہ میں بات کرنا ، اکھڑ انداز میں ہولنا .

دُرُشْتانَہ

سختی کے ساتھ ، نازیبا طور پر ، کُھرّے پن سے .

دُرُشْتی کَرنا

سختی کرنا ، دباؤ ڈالنا ، ڈان٘ٹنا ، پھٹکارنا .

دُرُشْتی سے پیش آنا

سختِی سے یپش آنا ، بد خلقی سے ملنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ض)

نام

ای-میل

تبصرہ

ض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone