تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضابِط" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِط کے معانیدیکھیے

ضابِط

zaabitज़ाबित

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: حدیث سزا

اشتقاق: ضَبَطَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ضابِط کے اردو معانی

صفت

  • (ایران) چھوٹا ضلع
  • انتظام کرنے والا، حفاظت کرنے والا، حاکم، مالک، قابض
  • درست، ٹھیک ، صحیح
  • قانون قاعدے اور وقت کا پابند (شخص)، (وہ کام) جو اُصول اور قاعدے کی پابندی کے ساتھ ہو
  • مستقل مزاج، متحمل، برباد، صابر
  • کسی (علم وغیرہ پر) نظر رکھنے والا، باضابطہ جاننے والا
  • کنٹرول کرنے والا، منضبط کرنے والا
  • ہوشیار، محتاط، (حدیث) قوی حافظہ والا اور محتاط (راوی)

Urdu meaning of zaabit

Roman

  • (i.iraan) chhoTaa zilaa
  • intizaam karne vaala, hifaazat karne vaala, haakim, maalik, qaabiz
  • darust, Thiik, sahii
  • qaanuun qaaade aur vaqt ka paaband (shaKhs), (vo kaam) jo usol aur qaaade kii paabandii ke saath ho
  • mustaqil mizaaj, mutahammil, barbaad, saabir
  • kisii (ilam vaGaira par) nazar rakhne vaala, baazaabtaa jaanne vaala
  • kanTrol karne vaala, munzabt karne vaala
  • hoshyaar, muhtaat, (hadiis) qavii haafiza vaala aur muhtaat (raavii

English meaning of zaabit

Adjective

  • punctual, disciplined
  • consistent
  • strict
  • patient
  • one who controls or confiscates

Noun

  • a governor, a master, a possessor

ज़ाबित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़ब्त करने वाला; रखने वाला
  • नियामक; रक्षक; प्रबंधक; मुंतजिम।

ضابِط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضابِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضابِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone