تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں" کے متعقلہ نتائج

مَکِّھیاں

مکھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مگس، شہد کی مکھی

مَکِّھیاں ہانکْنا

بیٹھی یا لپٹتی ہوئی مکھیوں کو اڑانا ، مکھیاں جھلنا ، مگس رانی کرنا ۔

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

مَکِّھیاں اُوڑانا

بہت بے توجہی سے سلام یا جوا ب سلام کے لیے ہاتھ ہلانا جیسے مکھیاں اڑانے کے لیے ہلاتے ہیں ۔

مَکِّھیاں جَھلنا

۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں کے معانیدیکھیے

یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں

yeh voh gu.D nahii.n jo makkhiyaa.n khaa.e.nयह वह गुड़ नहीं जो मक्खियाँ खाएँ

نیز : یِہ وہ گُڑ نَہیں جو چیونٹیاں کھائیں, یِہ وہ گُڑ نَہیں جو چیونٹے کھائیں, یِہ وہ گُڑ نَہیں جو چیونٹی کھائے, یِہ وہ گُڑ نَہیں جِس کو مَکِّھیاں کھائیں, یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھی بیٹھے, یِہ وہ گُڑ نَہیں جِسے مَکِّھیاں کھائیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں کے اردو معانی

  • ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی
  • یہ ایسا مال نہیں جسے ہر کوئی کھائے، یہ چیز ایسے ویسوں کے قابل نہیں
  • ہمیں کوئی فریب سے نہیں ٹھگ سکتا، ہمارا مال کوئی نہیں کھا سکتا
  • ہم تمہاری باتوں میں نہیں آنے کے، یہاں تمہیں کچھ نہیں ملنے کا
  • عموماََ کنجوس شخص کے لیے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of yeh voh gu.D nahii.n jo makkhiyaa.n khaa.e.n

  • Roman
  • Urdu

  • har ek ko ye baat nasiib nahii.n hosaktii
  • ye a.isaa maal nahii.n jise har ko.ii khaa.e, ye chiiz a.ise veso.n ke kaabil nahii.n
  • hame.n ko.ii fareb se nahii.n Thag saktaa, hamaaraa maal ko.ii nahii.n kha saktaa
  • ham tumhaarii baato.n me.n nahii.n aane ke, yahaa.n tumhe.n kuchh nahii.n milne ka
  • amomaa kanjuus shaKhs ke li.e kahaa jaataa hai

यह वह गुड़ नहीं जो मक्खियाँ खाएँ के हिंदी अर्थ

  • हर एक को यह बात हासिल नहीं हो सकती
  • यह ऐसा माल नहीं जिसे हर कोई खाए, यह वस्तु ऐसे वैसों के योग्य नहीं
  • हमें कोई धोखे से नहीं ठग सकता, हमारा माल कोई नहीं खा सकता
  • हम तुम्हारी बातों में नहीं आने के, यहाँ तुम्हें कुछ नहीं मिलने का
  • समान्यतया कंजूस व्यक्ति के लिए के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکِّھیاں

مکھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مگس، شہد کی مکھی

مَکِّھیاں ہانکْنا

بیٹھی یا لپٹتی ہوئی مکھیوں کو اڑانا ، مکھیاں جھلنا ، مگس رانی کرنا ۔

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

مَکِّھیاں اُوڑانا

بہت بے توجہی سے سلام یا جوا ب سلام کے لیے ہاتھ ہلانا جیسے مکھیاں اڑانے کے لیے ہلاتے ہیں ۔

مَکِّھیاں جَھلنا

۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone