تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَساری" کے متعقلہ نتائج

کَھبّا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا (دایاں کی ضد)

خَبَّت

عربی لفظ خُبن بمعنی جامے کے دامن کا چڑھاؤ یا سلائی یا (گاڑی بانی) وہ رسی جو دھرے کے سہارے والی لکڑیوں کو گاڑی کی پھڑ سے باندھ کر اوپر کو اٹھائے رہے، پگ لاؤ ، کلونڈا .

خَبَّط

رک : خبطی .

کَھبَّل

(کاشت کاری) ایک باریک اور نرم گھاس ، دوب.

خَبّاز

نانبائی ، روٹی پکانے والا

خَبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک، گل خیرو

کَھبّی

وہ عورت جسے بائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ہو ، چپ دست.

خُبَّہ

خا کسی نیز رک : خو بکلاں .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَساری کے معانیدیکھیے

یَساری

yasaariiयसारी

وزن : 122

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

یَساری کے اردو معانی

صفت

  • یساری سے منسوب، بائیں بازو کا، لکھنے والوں کے اُس گروہ کا (ادیب) جو ترقی پسند کہلاتا ہے، اشتراکی، ترقی پسند(ادیب)
  • (طبیعیات) وہ تحویل، جو شئے نقیب کے مستوی کو مخالف سمت سماعت میں گھا دینے سے حاصل ہو، منفی (یمنی کی ضد)

Urdu meaning of yasaarii

  • Roman
  • Urdu

  • yasaarii se mansuub, baa.e.n baazuu ka, likhne vaalo.n ke is giroh ka (adiib) jo taraqqii pasand kahlaataa hai, ishtiraakii, taraqqii pasand(adiib
  • (tabiiayaat) vo tahviil, jo she naqiib ke mustavii ko muKhaalif simt samaaat me.n gha dene se haasil ho, manfii (yamanii kii zid

English meaning of yasaarii

Adjective

  • of or belonging to the left

یَساری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھبّا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا (دایاں کی ضد)

خَبَّت

عربی لفظ خُبن بمعنی جامے کے دامن کا چڑھاؤ یا سلائی یا (گاڑی بانی) وہ رسی جو دھرے کے سہارے والی لکڑیوں کو گاڑی کی پھڑ سے باندھ کر اوپر کو اٹھائے رہے، پگ لاؤ ، کلونڈا .

خَبَّط

رک : خبطی .

کَھبَّل

(کاشت کاری) ایک باریک اور نرم گھاس ، دوب.

خَبّاز

نانبائی ، روٹی پکانے والا

خَبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک، گل خیرو

کَھبّی

وہ عورت جسے بائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ہو ، چپ دست.

خُبَّہ

خا کسی نیز رک : خو بکلاں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَساری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَساری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone