تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yam" کے متعقلہ نتائج
yam کے لیے اردو الفاظ
yam کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کا موٹا میٹھا آلو
- رتالو
- شکر قند
- نشاستہ دار اور مختلف قسموں کی نباتی بیلوں میں سے کسی ایک کی گومڑی دار جڑ، جو دونوں نصف کرّوں کے زیادہ گرم خطوں میں خوراک کے لیے عام طور پر کاشت کی جاتی ہے
- ان پودوں میں سے کوئی ایک
- اروی
- گھوئیاں
- کچالو
yam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक क़िस्म का मोटा मीठा आलू
- रतालू
- शकर-क़ंद
- निशास्ता-दार और मुख़्तलिफ़ क़िस्मों की नबाती बैलों में से किसी एक की गूमड़ी-दार जड़, जो दोनों निस्फ़ कुर्रों के ज़ियादा गर्म ख़ित्तों में ख़ुराक के लिए 'आम तौर पर काश्त की जाती है
- इन पौदों में से कोई एक
- अरवी
- घूइयाँ
- कचालू
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یَمِینِ لَغْو
غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.
یمک
a twin, one of a pair or couple, a fellow; (in rhetoric and poetry) the repeating or setting in opposition in the same stanza of words or syllables different in meaning but similar in sound
یَمِینُ الدَّولَہ
رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے
یَمانی سِتارَہ
وہ ستارہ جو چاند کی چودہ منازل(یمانی) میں سے کسی ایک منزل میں ہو ؛مراد :سہیل ستارہ جو ملکِ یمن میں سب سے پہلے چمکتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yam)
yam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔