تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْتا کے معانیدیکھیے
یَکْتا کے اردو معانی
صفت
- اکیلا، نرالا، جس کا کوئی ثانی نہ ہو، جس کی کوئی مثال نہ ہو، مفرد ترین، لاجواب، بے نظیر
- جس کے جیسا کوئی نہ ہو
- بے جوڑ، بے عدیل، بے مانند، بے مثال، بے مثل، بے نظیر
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے
بے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
مجھ کو لے ڈوبا ترا شہر میں یکتا ہونا
دل بہل جاتا اگر کوئی بھی تجھ سا ہوتا
دونوں اسی کے بندے ہیں یکتا ہے وہ کریم
اے چشم تر ہے تو بھی بڑی آشنا پرست
English meaning of yaktaa
Adjective
- matchless, single, unique, incomparable
यकता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अद्वितीय, अनुपम, बेमिस्ल
- जिस का कोई सानी न हो, जिस की कोई मिसाल न हो, लाजवाब
- निराला, जिसके जैसा कोई दूसरा न हो
یَکْتا کے مترادفات
یَکْتا کے قافیہ الفاظ
یَکْتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکْتا)
یَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔