تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بکتا" کے متعقلہ نتائج

بکتا

بادہ گو، جھک مارتا ہے، فضول باتیں کرنے والا، فضول گوئی کرتا ہے، وہ جوبکے، بکواسی، بکی، بکے

بِکتاش

کیا بَکْتا ہے

(تحقیراً) جب کوئی فضول اور بیہودہ بات کر رہا ہو تو اُسے خاموش کرنے کے لئے کہتے ہیں، غلط کہتا ہے، بیہودہ کہتا ہے

نام بِکتا ہے

آگَم بَکْتا

نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا

چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے

نوکری کرنا اپنی خوشی آزادی اور اپنی جان کا بیچنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بکتا کے معانیدیکھیے

بکتا

baktaaबकता

وزن : 22

بکتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادہ گو، جھک مارتا ہے، فضول باتیں کرنے والا، فضول گوئی کرتا ہے، وہ جوبکے، بکواسی، بکی، بکے

شعر

English meaning of baktaa

Noun, Masculine

  • Speaking, talking

बकता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = वक्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بکتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بکتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone