تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھٹکتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھٹکتا کے معانیدیکھیے
بھٹکتا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بھولا ہوا، غلط راستے پر، بھٹکا ہوا، گم کردہ راہ، بہکا
شعر
کوچۂ زلف میں پھرتا ہوں بھٹکتا کب کا
شب تاریک ہے اور ملتی نہیں راہ کہیں
کیسے صحرا میں بھٹکتا ہے مرا تشنہ لب
کیسی بستی ہے جہاں ملتا نہیں پانی تک
سوئے کعبہ چلوں کہ جانب دیر
اس دوراہے پہ دل بھٹکتا ہے
English meaning of bhaTaktaa
Adjective, Masculine
- astray, wandering, straying
भटकता के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- भूला-भटका, पथ से अलग, पथभ्रष्ट, बहका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھٹکتا)
بھٹکتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔