Search results
Saved words
Showing results for "yakka"
Meaning ofSee meaning yakka in English, Hindi & Urdu
English meaning of yakka
Noun, Adjective
- suddenly, at that time
- carriage, horse cart
Sher Examples
yakka ulaT ke rah gayā ghoḌā bhaḌak gayā
kaalī saḌak pe chāñd sā chehra chamak gayā
yakka ulaT ke rah gaya ghoDa bhaDak gaya
kali saDak pe chand sa chehra chamak gaya
यक्का के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- अकेला, तन्हा, अनुपम, बे मिस्ल, एक्का, एक घोड़े से चलनेवाली गाड़ी विशेष, इक्का।।
- अकेला, तन्हा, अनुपम, बे मिस्ल, एक्का, एक घोड़े से चलनेवाली गाड़ी विशेष, इक्का।।
یکہ کے اردو معانی
اسم، صفت
- ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا
- ایک، واحد، تنہا، تنہائی پسند، یکتا، مختلف، منفرد، اکیلا، تنہا
- فوراً، اسی وقت، باہم، ایک ساتھ
- تانگہ، اِکا، دو تین آدمیوں کے بیٹھنے کی ہلکی پھلکی چھتری دار دو پہلے کی سواری جس میں ایک ٹٹو یا گھوڑا جوڑا جاتا ہے
- ایک مرتبہ، یکبارگی، ایک بار، ایک ساتھ، مل کر
- تاش کا پتا، تاش کا پَتّا،تاش اور گنجفے کا ایک پتا جس پر اس بازی کے رنگ کا ایک نشان ہوتا ہے جس سے وہ بازی موسوم ہوتی ہے (یہ بازی کاسب سے بڑا میر شمار کیا جاتا ہے)، یکا
- یکتا، بے مثل، بے نظیر
- ایک بتی کا شمع دان، ایک بتی کا فیتل سوز، فانو
- نقش جو نگینے پر کندہ ہوتا ہے، چاندی یا سونے میں جڑا ہوا ہوتا ہے اور بازو پر باندھا جاتا ہے
- ہاتھ کا ایک زیور، ایک خاص قسم کا بازو بند جس پر (بخلاف جوشن یا نونگے کے) ایک ہی بڑا نگ جڑا ہوتا ہے
- ایک قسم کے منتخب اور بہادر سواروں کا رسالہ جسے یکہ سواروں کا رسالہ کہتے ہیں
- ایک وزنی اور لمبا مگدر جس کو پہلوان زور یا قوت بڑھانے کے لئے اٹھاتے اور گھماتے ہیں
Compound words of yakka
Showing search results for: English meaning of yaqqa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (yakka)
yakka
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone