تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک قَلَم کے معانیدیکھیے
یَک قَلَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- یک رنگ، یک فنی، یکساں، برابر، ہموار، صاف، یکلخت، فوراََ، ضرور، سراسر، ایک دفعہ ہی، ایک ساتھ
فارسی، عربی - فعل متعلق
- بالکل، تمام، تمام تر، سراسر نیز فواراً، یک لخت، ایک دفعہ ہی، ضرور
شعر
مرے مضمون سوز دل سے خط سب جل گیا میرا
قلم سے حرف جو نکلے شرر ہی یک قلم نکلے
خط لخت دل یک قلم دیکھتے ہیں
مژہ کو جواہر رقم دیکھتے ہیں
خط عارض سے لکھا ہے زلف کو الفت نے عہد
یک قلم منظور ہے جو کچھ پریشانی کرے
English meaning of yak-qalam
यक-क़लम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک قَلَم)
یَک قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔