تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہاں پَر" کے متعقلہ نتائج

یَہاں پَر

اس جگہ پر ، اس ملک یا شہر میں.

یَہاں پَرِنْدہ پَر نَہیں مار سَکْتا

یہاں تک کوئی نہیں آسکتا

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں

یعنی یہاںکوئی نہیں آ سکتا ، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے ، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا ؛ بڑے ادب کا مقام ہے (جہاں نہایت احتیاط یا کمال و جلال ہو وہاں یہ بولا جاتا ہے

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں پَر کے معانیدیکھیے

یَہاں پَر

yahaa.n parयहाँ पर

یَہاں پَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس جگہ پر ، اس ملک یا شہر میں.

यहाँ पर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इस जगह पर, इस मुल्क या शहर में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہاں پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہاں پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words