تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگانْگَت" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

بَھڑْ سائِیں

بھاڑ، بھٹی

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

بَھدیس پَن

رک : بھدّاپن .

بَھدیسا پَن

رک : بھدّاپن .

بِیہُودَہ شِعار

بَھڑْسار

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بُھوڑ سَوائِیا

ریت کی ملی ہوئی چکنی مٹی کی نرم زمین جو کھیتی کے لیے نہایت عمدہ ہوتی ہے اور آل کی زیادتی کی وجہ سے گیہوں بہت اچھا پیدا ہوتا ہے ، ریتوار ، دومٹ ، مٹیار ، دورس ، چکنوٹ ؛ بھوڑ ملاؤنی .

بَھدیسَل پَن

رک : بھدّاپن .

بَھدیسْلا پَن

رک : بھدّاپن .

بَھدیسا

رک : بَھدّا .

بِھیڑ شالا

بَھدیسْلا

رک : بَھدّا .

بَھدیسْلی

بھدیسلا (رک) کی تانیث .

بھید ساکْشی

بَھڑ سال

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بھیدیسَل

رک بَھدیسل.

بھیڑ سالا

وہ جگہ جہاں بھیڑیں رکھی جائیں.

بَھد سے

پٹخ کر ، زور سے ؛ بھد کی آواز کے ساتھ ، تڑاق سے ، گد سے (رک) .

بِھیڑ سالَہ

بھید سَمَجْھنا

راز پانا ، چھپی ہوئی بات سمجھ جانا.

بِیہُودَہ سَرِشْت

بھاڑ سا بُھننا

(کسی چیز کا) شدید طور سے گرم ہونا، تپنا

بِھڑ سے

بَھدّ سے گَرنا

بِھنڈ سالی

۱. وہ شخص جو ہمیشہ اناج ارزانی کے موقع پر خریدے اور جب گراں ہو تو فروخت کرے .

بھونڈی صُورَت

بد شکل، بد صورت، ناموزوں، بھدی صورت، ہئیت نا مرغوب

بھاڑ سا مُنھ کھولْنا

کسی چیز کو نگلنے کے لیے من٘ھ کو زیادہ سے زیادہ کھولنا

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانْگَت کے معانیدیکھیے

یَگانْگَت

yagaangatयगानगत

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: ادب کنایۃً

یَگانْگَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل
  • ایک ہونے کی حالت، اتحاد، یکجہتی، اتفاق، میل جول
  • ہم آہنگی، ایک جیسا ہونے کی حالت، مشابہت
  • (کنایۃََ) تنہائی، خلوت
  • بے کسی، خلوت پسندی
  • یکتائی، وحدت
  • یک جدی، رشتہ داری، قرابت، پاس کی رشتہ داری، سگا پن
  • اخلاص، ہمدردی، انسیت، اپنا پن
  • ندرت، انوکھا پن، انفرادیت
  • (ادب) وحدتِ تاثر، کسی صنفِ سخن میں ایک کیفیت یا فضا کا ہونا

شعر

English meaning of yagaangat

Noun, Feminine

  • relationship, kinship, unanimity, affinity, relation
  • concord, unanimity
  • singularity, uniqueness
  • union, oneness, unity, soleness

यगानगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिश्तेदारी, एकता, एकरूपता
  • दे. ‘यगानगी।

یَگانْگَت کے مترادفات

یَگانْگَت سے متعلق دلچسپ معلومات

یگانگت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’یگانہ‘‘ فارسی لفظ پر عربی کی تائے مصدری لگا نا غلط ہے، لہٰذا ’’یگانگت‘‘ درست نہیں، ’’یگانگی‘‘ ہونا چاہئے۔ یہاں پہلی بات تو وہی ہے جو میں جگہ جگہ لکھ چکا ہوں، کہ یہ لفظ عربی کا ہے ہی نہیں، ہمارا بنایا ہوا ہے اور رائج ہوچکا ہے۔ میکش اکبرآبادی نے اعجاز صدیقی کے نام اپنے ایک خط میں ’’احساس یگانگت‘‘ لکھا ہے۔ دوسری بات یہ کہ ’’یگانگی‘‘ ہمارے یہاں دوسرے معنی میں ہے۔ ’’یگانگی‘‘ کے معنی ہیں ’’یگانہ ہونا‘‘، یعنی یہاں یائے مصدری لگا کر فعل بنایا گیا ہے۔ ’’یگانگت‘‘ کے معنی ہیں، ’’قرابت، دوستی، مونسی، جذباتی ہم آہنگی ‘‘، وغیرہ۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی یہ لفظ انھیں معنی میں درج ہے۔ دو الگ الگ معنی میں یہ دو الگ الگ لفظ ہیں۔ دونوں میں سے کسی ایک لفظ کو کم کرنے میں نقصان ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگانْگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگانْگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone