تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑ سا بُھننا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑ سا بُھننا

(کسی چیز کا) شدید طور سے گرم ہونا، تپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ سا بُھننا کے معانیدیکھیے

بھاڑ سا بُھننا

bhaa.D saa bhun.naaभाड़ सा भुनना

محاورہ

دیکھیے: بھاڑ بُھنْنا

  • Roman
  • Urdu

بھاڑ سا بُھننا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کا) شدید طور سے گرم ہونا، تپنا

    مثال لمحہ بہ لمحہ دیکھتی جاتی تھی کہ شاید بدن پسیج گیا ہو مگر وہاں تو بھاڑ سا بھن رہا تھا.

  • (مجازاً) بخار ہونا
  • (لڑائی وغیرہ کا) شدت اختیار کرنا، بکثرت اموات واقع ہونا

    مثال جنگ جمل میں لڑائی کا بھاڑ سا بھن رہا تھا.

Urdu meaning of bhaa.D saa bhun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ka) shadiid taur se garm honaa, tapnaa
  • (majaazan) buKhaar honaa
  • (la.Daa.ii vaGaira ka) shiddat iKhatiyaar karnaa, bakasrat amvaat vaaqya honaa

भाड़ सा भुनना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ का) शदीद तौर से गर्म होना, तपना

    उदाहरण लम्हा ब लम्हा देखती जाती थी कि बदन पसीज गया हो मगर वहाँ तो भाड़ सा भुन रहा था।

  • (लाक्षणिक) बुख़ार होना
  • (लड़ाई आदि का) कठोर हो जाना, अत्यधिक मृत्यु घटित होना

    उदाहरण जंग-ए-जमल में लड़ाई का भाड़ सा भुन रहा था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاڑ سا بُھننا

(کسی چیز کا) شدید طور سے گرم ہونا، تپنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑ سا بُھننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑ سا بُھننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone