تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَگانْگَت" کے متعقلہ نتائج

رِشْتَہ

تاگا، ڈورا (ہٹا ہوا یا بے ہٹا)، کتا ہوا سوت

رِشتْا

رک : رِشتہ

رِشْتَہ مَنْد

قرابت ، عزیز داری یا کوئی اور قریبی رابطہ و تعلق رکھنے والا ، رشتہ دار

رِشْتَہ کُنْبَہ

خاندان ، قبیلہ

رِشْتَۂ عُمْر

عمر بھر کا ساتھ

رِشْتَۂ شَمَع

شمع کے اندر کا ڈورا ، موم بتّی کا دھاگہ ، بتّی.

رِشْتَۂ فِکْر

سوچ کا دھارا ، خیالات کا سِلسلہ

رِشْتَۂ گُہَر

رک : رِشتۂ گوہر

رِشْتَۂ اُلْفَت

محبت کا تعلق ، دوستی ، دوستانہ مراسم

رِشْتَۂ گَوہَر

وہ دھاگا جس میں موتی پروئے جائیں .

رِشْتَۂ مَرْیَم

ایک نہایت باریک دھاگا جسے حضرتِ مریم نے کاتا تھا

رشتۂ خوں

رِشْتَۂِ جاں

رگ جاں، گلے کی نس، وہ چیز سے جان کا رشتہ بالواسطہ طور پر ہو

رشتۂ امید

رِشْتَۂ مُشْتَرک

ساجھے کا تعلق ، ایک جیسا لگاؤ

رِشْتَہ بَنْدی

قرابت ، تعلق ، دوستی ، رابطہ ، رِشتہ داری

رِشْتَہ مَنْدی

رِشتہ داری ، قرابت مندی

رشتہ بہ پا

اصل لفظ 'رشتہ بر پا' ہے، پاؤں میں ڈورا بندھا ہوا، پا بہ زنجیر، مقید

رِشْتَۂ جان

شہرگ نیز سان٘س کی آمد و شُد کا سِلسلہ

رِشْتَۂ تاک

ان٘گور کی رَگیں ، ان٘گور کی بیل کا ریشہ

رِشْتَۂ خاک

انسان اور دوسرے جانور

رِشْتَہ دار

تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ، پریوار کے لوگ

رِشْتَہ بافی

سُوت کاتنا اور بٹنا.

رِشْتَہ دَارَوں

تعلقاتی، اپنےلوگ، ناتے دار، خاندان کے لوگ

رِشْتَۂ دَنْداں

دان٘توں کی قطار

رِشْتَہ ناتا

قرابت ، بیاہ ، شادی ؛ اپنائیت ، آپس داری

رِشْتَہ ناتَہ

قرابت ، بیاہ ، شادی ؛ اپنائیت ، آپس داری

رِشْتَہ ناطَہ

رشتہ ناتا، میل جول، تعلق، قرابت

رِشْتَۂ فَرَن٘گی

ایک قِسم کی سِویّاں

رِشْتَۂِ پیچاں

رِشْتَۂ زُنَار

(ہندو) گرہ دار ڈوری جو برہمن گردن میں پہنتے ہیں ، جنیؤ

رِشْتَۂ دوسْتی

اُخُوَّت کا تعلق ، دوستی کا تعلق ، دوستی

رِشْتَۂ آواز

آواز کا رِشتے تاگے سے اِستعارہ کرتے ہیں ، مُسلسل آواز

رِشْتَۂ حَیات

زندگی کا سِلسلہ ، رِشتۂ جاں

رِشْتَۂ بَیان

داستان یا کہانی کا سِلسلہ .

رِشْتَہ بَرْپا

رِشْتَہء تَلَمُّذ

شاگردی کا تعلق

رِشْتَۂِ حَلوا

رِشْتَہ سے اِنْکار

رِشْتَۂ خَطائی

نشاستے کی بہت باریک سوّیاں جو بطور فالودہ ہی کھائی جاتی ہیں

رِشْتَۂ خویشی

رک ؛ رِشتہ داری ، قرابت

رِشْتَۂ نِیابَت

جانشینی یا اقائم مقامی کا تعلق ، سلسلہ

رِشْتَۂ اُخُوَّت

بھائی بندی کا تعلق ، برادری کا تعلق ، دوستی ، برادرانہ تعلَقِ

رِشْتَۂ مُحَبَّت

دوسْتی ، یارانہ ، تعلق

رِشْتَۂ اِزار بَندی

وہ قرابت جو بیوی یا شوہر کی طرف سے ، سالے اور بہنوئی کا رشتہ

رِشْتَہ بَپائی

پابندی ، قید ہونے کی کیفیت

رِشْتَہ بَرْپائی

پابندی ، قید ہونے کی کیفیت

رِشْتَۂ اِزْدِواج

شادی بیاہ، شوہر اور بیوی کا تعلق، ازدواجی تعلّق

رِشْتَۂ شُہْرَتِ عَامْ

رِشْتَۂ حافِظَلہ

نفسیات یاد داشت کا تسلسل.

رِشْتَۂ حَیات مُنْقَطع ہونا

مر جانا ، وفات پا جانا

رِشْتَہ و پَیوَنْد کَرنا

رک : رشتہ کرنا ، تعلق قائم کرنا

رِشْتَہ میں لَگْنا

رشتے داری کا سلسلہ قائم ہونا ، رشتے دار ہونا ، خاندانی تعلق ہونا

رِشْتَہ باندْھنا

رِشتے داریاں قائم کرنا ، شادی بیاہ کرنا ، ازدواجی رِشتے قائم کرنا

رِشْتَۂ مُحَبَّت ٹُوٹنا

یارانہ نہ رہنا، دوستی ٹوٹ جانا

رِشْتَہ کا رِشْتَہ

رِشتہ داری کا سِلسلہ ، شادی کا سِلسلہ

رِشْتَۂ حَیات مُنْقَطع کرنا

مرجانا، وفات پاجانا

رِشْتَہ قَطْع ہونا

رِشتہ ٹوٹنا، دوستی یا تعلق جاتا رہنا

رِشْتَہ بَپا بَرْپا

جس کے پان٘و میں تاگا وغیرہ بندھا ہو جس کے باعث وہ چل نہ سکّے ، مُفَّد ، پابند

رِشْتَۂ نِکاح میں جوڑْنا

شادی بیاہ کرنا ، زوجیت میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَگانْگَت کے معانیدیکھیے

یَگانْگَت

yagaangatयगानगत

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: ادب کنایۃً

یَگانْگَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یگانگی، قرابت، سگارت، پاس کی رشتہ داری، اتحاد، اتفاق، میل
  • ایک ہونے کی حالت، اتحاد، یکجہتی، اتفاق، میل جول
  • ہم آہنگی، ایک جیسا ہونے کی حالت، مشابہت
  • (کنایۃََ) تنہائی، خلوت
  • بے کسی، خلوت پسندی
  • یکتائی، وحدت
  • یک جدی، رشتہ داری، قرابت، پاس کی رشتہ داری، سگا پن
  • اخلاص، ہمدردی، انسیت، اپنا پن
  • ندرت، انوکھا پن، انفرادیت
  • (ادب) وحدتِ تاثر، کسی صنفِ سخن میں ایک کیفیت یا فضا کا ہونا

شعر

English meaning of yagaangat

Noun, Feminine

  • relationship, kinship, unanimity, affinity, relation
  • concord, unanimity
  • singularity, uniqueness
  • union, oneness, unity, soleness

यगानगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रिश्तेदारी, एकता, एकरूपता
  • दे. ‘यगानगी।

یَگانْگَت کے مترادفات

یَگانْگَت سے متعلق دلچسپ معلومات

یگانگت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ’’یگانہ‘‘ فارسی لفظ پر عربی کی تائے مصدری لگا نا غلط ہے، لہٰذا ’’یگانگت‘‘ درست نہیں، ’’یگانگی‘‘ ہونا چاہئے۔ یہاں پہلی بات تو وہی ہے جو میں جگہ جگہ لکھ چکا ہوں، کہ یہ لفظ عربی کا ہے ہی نہیں، ہمارا بنایا ہوا ہے اور رائج ہوچکا ہے۔ میکش اکبرآبادی نے اعجاز صدیقی کے نام اپنے ایک خط میں ’’احساس یگانگت‘‘ لکھا ہے۔ دوسری بات یہ کہ ’’یگانگی‘‘ ہمارے یہاں دوسرے معنی میں ہے۔ ’’یگانگی‘‘ کے معنی ہیں ’’یگانہ ہونا‘‘، یعنی یہاں یائے مصدری لگا کر فعل بنایا گیا ہے۔ ’’یگانگت‘‘ کے معنی ہیں، ’’قرابت، دوستی، مونسی، جذباتی ہم آہنگی ‘‘، وغیرہ۔ ’’نوراللغات‘‘ میں بھی یہ لفظ انھیں معنی میں درج ہے۔ دو الگ الگ معنی میں یہ دو الگ الگ لفظ ہیں۔ دونوں میں سے کسی ایک لفظ کو کم کرنے میں نقصان ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَگانْگَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَگانْگَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone