تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wove" کے متعقلہ نتائج
wove کے لیے اردو الفاظ
wove کے اردو معانی
- کا ماضی۔.
صفت
- تار والی جالی کی بساط پر بنایا ہوا (کاغذ) جس کی سطح بہت ہموار ہوتی ہے [woven کا متبادل]- .
wove के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का माज़ी।
विशेषण
- तार वाली जाली की बिसात पर बनाया हुआ (काग़ज़) जिस की सतह बहुत हमवार होती है [woven का मुतबादिल]-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wave train
موج قافلہ، ایک جیسی یا ملتی جلتی طول کی حامل موجوں کا کوئی مجموعہ جو ایک ہی سمت میں رواں ہو۔.
wave theory
تواریخ: نظریۂ موج ، یہ نظریہ کہ روشنی ایتھر کے ذریعے موجی حرکت سے آگے بڑھتی ہے جو شعاعیں پھینکنے والے منبع کے سالماتی ارتعاش کا نتیجہ ہوتی ہیں۔.
wave length
طولِ موج، موج کی لمبائی، کسی موج کے دو متصل فرازوں کا درمیانی فاصلہ، خصوصاً کسی برقی مقناطیسی یا صوتی موج میں (علامت: λ ).
wave mechanics
موجی میکانیات، مظاہر (خصوصاً ایٹمی مظاہر) کے طرزِ عمل کے تجزیے کا ایک طریقہ جس میںذرّات موجی مساوات کی صورت رکھتے ہیں (ر ک: QUANTUM MECHANICS قدری میکانیات).
square wave
طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.
standing wave
طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).
sound wave
دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wove)
wove
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔