تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wave" کے متعقلہ نتائج

wave

wave equation

موجی مساوات ، تفرقی مسا وات جو حرکت کی خصوصیات کو امواج کے حوالے سے ظاہر کرے۔.

wave train

موج قافلہ، ایک جیسی یا ملتی جلتی طول کی حامل موجوں کا کوئی مجموعہ جو ایک ہی سمت میں رواں ہو۔.

wave number

طبیعیات: موجی عدد، کسی اکائی فاصلے میں موجوں کی تعداد۔.

wave theory

تواریخ: نظریۂ موج ، یہ نظریہ کہ روشنی ایتھر کے ذریعے موجی حرکت سے آگے بڑھتی ہے جو شعاعیں پھینکنے والے منبع کے سالماتی ارتعاش کا نتیجہ ہوتی ہیں۔.

wave length

طولِ موج، موج کی لمبائی، کسی موج کے دو متصل فرازوں کا درمیانی فاصلہ، خصوصاً کسی برقی مقناطیسی یا صوتی موج میں (علامت: λ ).

wave function

موجی تفاعل، جو کسی موجی مساوات کا تعیّن بھی کرے اور موج کے خصائص بھی ظاہر کردے۔.

wave machine

موج مشین، تیرا کی کے تالاب میں لہریں اُٹھا نے کی کل۔.

waive

چھوڑنا

wave mechanics

موجی میکانیات، مظاہر (خصوصاً ایٹمی مظاہر) کے طرزِ عمل کے تجزیے کا ایک طریقہ جس میںذرّات موجی مساوات کی صورت رکھتے ہیں (ر ک: QUANTUM MECHANICS قدری میکانیات).

wive

جورو کرا دینا

waveless

بے لہر

wavery

مُتَزَلزل

waved

لَہْرِیَہ

waverer

پس و پیش کرنے والا

waver

تَرَدُّد

wavelike

لہروں کا سا

waveband

موج تختی یا پٹی، خاص حدود کے درمیان طول ہائے امواج کا سلسلہ (خصوصاً ریڈیائی امواج کا ).

waveringly

با تردد

wavelet

چھوٹی سی موج۔.

waveguide

برقیات: موج نما، کوئی دھاتی نلکی وغیرہ جو خرد امواج کی تحدید بھی کرے اور ان کی ترسیل بھی کرے۔.

wavering

دو دِلا

waveform

طبیعیات: موج روئی،خم جو یہ دکھائے کہ کسی خاص وقت پر کسی لہر کی شکل کیا تھی۔.

wavefront

طبیعیات: محاذ موج، سطح جس پر وہ تمام نقطے موجود ہوں جو کسی خاص وقت میں ایک موج سے ایک ہی طرح متأثر ہوئے ہوں۔.

wove

کا ماضی۔.

weave

گوندھنا

waviness

لہریا پَن

weeviled

گھن کھایا

hertzian wave

ہرٹزی موج، ریڈیو کے لیے موزوں طول موج کی برقناطیسی موج۔.

tidal wave

مد و جذر کی لہر

waiver

چَشْم پوشی

wives

کی جمع۔.

wivern

(نقابت) دو ٹانگوں والے پر دار مخروطی اژدہے کی شکل جو ڈھال پر بنائی جاتی ہے

electromagnetic wave

برقی مقناطیسی موج

waving

لہر

square wave

طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.

standing wave

طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

short wave

ریڈیو کی ترسیل کی لہر جس کا طول موج ۳ میگا ہرٹز (تیس لاکھ چکّر فی ثانیہ) سے زیادہ ہو۔.

shock wave

کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.

weevil

گُھنْ

weevily

گُھن لگا

stationary wave

طبیعیات: standing wave.

sky wave

کرہ رو انیہ سے منعکس ہو کر آنے والی ریڈیا ئی لہر۔.

wove paper

صاف کاغَذ

wave کے لیے اردو الفاظ

wave

weɪv

wave کے اردو معانی

اسم

  • سمندری موج
  • لہر
  • کسی مائع پر اٹھتا ہوا ہلورا جھکولا
  • ایک بڑی موج
  • جذبات یا نقطۂ نظر کی وسیع رو
  • ترنگ
  • کسی سطح پر اونچے نیچے لہریے یا ان کا سلسلہ
  • تموج
  • پھولی ہوئی شکل
  • انتہائی گرم یا سرد موسم کا ہلّا
  • ہاتھ، جھنڈا یا کسی ایسی ہی چیز سے آگے پیچھے ہلا کر کیا گیا اشارہ
  • بالوں کی لہر یا شکن آلود پیچ دار صورت
  • (طبیعیات) لچک دار مادے کے ذرات کی ایک جماعت سے ذرات کی دوسری جماعت کو ارتعاش کی منتقلی جیسے روشنی اور حرارت کی ترسیل میں
  • ایسے ارتعاش کی ایک ارتسامی تعبیر

فعل متعدی

  • ہلنا یا حیرت سے متامل ہونا
  • لہرانا
  • چڑھنا
  • اترنا
  • ڈھیلے پن سے آگے پیچھے یا اوپر نیچے چلنا
  • پھڑپھڑانا یا تیرنا
  • موجزن ہونا
  • حرکت میں آنا جیسے اشارے سے
  • اشارے سے ہلایا جانا

فعل لازم

  • ادھر سے ادھر حرکت کرنا
  • گھمانا پھرانا جیسے جھنڈے کو
  • لہلہانا
  • اشارہ کرنا
  • ہاتھ لہراتے ہوئے یا کسی اور طریقے سے
  • اشاروں سے بلانا یا اطلاع کرنا
  • شکن یا لہریں پیدا کرنا، جیسے بالوں میں

wave के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • समुंदरी मौज
  • लहर
  • किसी माएट पर उठता हुआ हिलोरा झकोला
  • एक बड़ी मौज
  • जज़्बात या नुक़्ता-ए-नज़र की वसी'-रौ
  • तरंग
  • किसी सत्ह पर ऊँचे नीचे लहरिए या उनका सिलसिला
  • तमव्वुज
  • फूली हुई शक्ल
  • इंतिहाई गर्म या सर्द मौसम का हिल्ला
  • हाथ, झंडा या किसी ऐसी ही चीज़ से आगे पीछे हिला कर किया गया इशारा
  • बालों की लहर या शिकन-आलूद पेच-दार सूरत
  • (तबी'इयात) लचक-दार माद्दे के ज़र्रात की एक जमा'अत से ज़र्रात की दूसरी जमा'अत को इर्ति'आश की मुंतक़िली जैसे रौशनी और हरारत की तर्सील में
  • ऐसे इर्ति'आश की एक इर्तिसामी ता'बीर

सकर्मक क्रिया

  • हिलना या हैरत से मुतअम्मिल होना
  • लहराना
  • चढ़ना
  • उतरना
  • ढीले-पन से आगे पीछे या ऊपर नीचे चलना
  • फड़फड़ाना या तैरना
  • मोजज़न होना
  • हरकत में आना जैसे इशारे से
  • इशारे से हिलाया जाना

अकर्मक क्रिया

  • इधर से उधर हरकत करना
  • घुमाना फिराना जैसे झंडे को
  • लहलहाना
  • इशारा करना
  • हाथ लहराते हुए या किसी और तरीक़े से
  • इशारों से बुलाना या इत्तिला' करना
  • शिकन या लहरें पैदा करना, जैसे बालों में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wave

wave equation

موجی مساوات ، تفرقی مسا وات جو حرکت کی خصوصیات کو امواج کے حوالے سے ظاہر کرے۔.

wave train

موج قافلہ، ایک جیسی یا ملتی جلتی طول کی حامل موجوں کا کوئی مجموعہ جو ایک ہی سمت میں رواں ہو۔.

wave number

طبیعیات: موجی عدد، کسی اکائی فاصلے میں موجوں کی تعداد۔.

wave theory

تواریخ: نظریۂ موج ، یہ نظریہ کہ روشنی ایتھر کے ذریعے موجی حرکت سے آگے بڑھتی ہے جو شعاعیں پھینکنے والے منبع کے سالماتی ارتعاش کا نتیجہ ہوتی ہیں۔.

wave length

طولِ موج، موج کی لمبائی، کسی موج کے دو متصل فرازوں کا درمیانی فاصلہ، خصوصاً کسی برقی مقناطیسی یا صوتی موج میں (علامت: λ ).

wave function

موجی تفاعل، جو کسی موجی مساوات کا تعیّن بھی کرے اور موج کے خصائص بھی ظاہر کردے۔.

wave machine

موج مشین، تیرا کی کے تالاب میں لہریں اُٹھا نے کی کل۔.

waive

چھوڑنا

wave mechanics

موجی میکانیات، مظاہر (خصوصاً ایٹمی مظاہر) کے طرزِ عمل کے تجزیے کا ایک طریقہ جس میںذرّات موجی مساوات کی صورت رکھتے ہیں (ر ک: QUANTUM MECHANICS قدری میکانیات).

wive

جورو کرا دینا

waveless

بے لہر

wavery

مُتَزَلزل

waved

لَہْرِیَہ

waverer

پس و پیش کرنے والا

waver

تَرَدُّد

wavelike

لہروں کا سا

waveband

موج تختی یا پٹی، خاص حدود کے درمیان طول ہائے امواج کا سلسلہ (خصوصاً ریڈیائی امواج کا ).

waveringly

با تردد

wavelet

چھوٹی سی موج۔.

waveguide

برقیات: موج نما، کوئی دھاتی نلکی وغیرہ جو خرد امواج کی تحدید بھی کرے اور ان کی ترسیل بھی کرے۔.

wavering

دو دِلا

waveform

طبیعیات: موج روئی،خم جو یہ دکھائے کہ کسی خاص وقت پر کسی لہر کی شکل کیا تھی۔.

wavefront

طبیعیات: محاذ موج، سطح جس پر وہ تمام نقطے موجود ہوں جو کسی خاص وقت میں ایک موج سے ایک ہی طرح متأثر ہوئے ہوں۔.

wove

کا ماضی۔.

weave

گوندھنا

waviness

لہریا پَن

weeviled

گھن کھایا

hertzian wave

ہرٹزی موج، ریڈیو کے لیے موزوں طول موج کی برقناطیسی موج۔.

tidal wave

مد و جذر کی لہر

waiver

چَشْم پوشی

wives

کی جمع۔.

wivern

(نقابت) دو ٹانگوں والے پر دار مخروطی اژدہے کی شکل جو ڈھال پر بنائی جاتی ہے

electromagnetic wave

برقی مقناطیسی موج

waving

لہر

square wave

طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.

standing wave

طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

short wave

ریڈیو کی ترسیل کی لہر جس کا طول موج ۳ میگا ہرٹز (تیس لاکھ چکّر فی ثانیہ) سے زیادہ ہو۔.

shock wave

کسی دھماکے یا آواز سے زیادہ تیزرفتاری کے سبب کسی تنگ فضا میں فشار کے دفعتہ گرنے سے اٹھنے والی لہر؛ تصادمی موج۔.

weevil

گُھنْ

weevily

گُھن لگا

stationary wave

طبیعیات: standing wave.

sky wave

کرہ رو انیہ سے منعکس ہو کر آنے والی ریڈیا ئی لہر۔.

wove paper

صاف کاغَذ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wave)

نام

ای-میل

تبصرہ

wave

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone