تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"waive" کے متعقلہ نتائج
waive کے لیے اردو الفاظ
waive کے اردو معانی
فعل متعدی
- ہاتھ اٹھا لینا
- دست کشی اختیار کر لینا
- اپنے حق یا دعوے سے دست بردار ہو جانا
- ترک کر دینا
- چھوڑ دینا
- نظر انداز کر دینا
- ملتوی کر دینا یا خارج کر دینا
- (قانون) کسی دعوے یا حق سے رضا کارانہ طور پر دستبردار ہو جانا، الگ ہو جانا، ترک کر دینا یا ختم کر دینا
- اس قسم کا بیان دینا تحریر داخل کرنا
waive के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हाथ उठा लेना
- दस्त-कशी इख़्तियार कर लेना
- अपने हक़ या दा'वे से दस्त-बरदार हो जाना
- तर्क कर देना
- छोड़ देना
- नज़र-अंदाज कर देना
- मुल्तवी कर देना या ख़ारिज कर देना
- (क़ानून) किसी दा'वे या हक़ से रज़ा-काराना तौर पर दस्त-बरदार हो जाना, अलग हो जाना, तर्क कर देना या ख़त्म कर देना
- उस क़िस्म का बयान देना तहरीर दाख़िल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
wave train
موج قافلہ، ایک جیسی یا ملتی جلتی طول کی حامل موجوں کا کوئی مجموعہ جو ایک ہی سمت میں رواں ہو۔.
wave theory
تواریخ: نظریۂ موج ، یہ نظریہ کہ روشنی ایتھر کے ذریعے موجی حرکت سے آگے بڑھتی ہے جو شعاعیں پھینکنے والے منبع کے سالماتی ارتعاش کا نتیجہ ہوتی ہیں۔.
wave length
طولِ موج، موج کی لمبائی، کسی موج کے دو متصل فرازوں کا درمیانی فاصلہ، خصوصاً کسی برقی مقناطیسی یا صوتی موج میں (علامت: λ ).
wave mechanics
موجی میکانیات، مظاہر (خصوصاً ایٹمی مظاہر) کے طرزِ عمل کے تجزیے کا ایک طریقہ جس میںذرّات موجی مساوات کی صورت رکھتے ہیں (ر ک: QUANTUM MECHANICS قدری میکانیات).
waveguide
برقیات: موج نما، کوئی دھاتی نلکی وغیرہ جو خرد امواج کی تحدید بھی کرے اور ان کی ترسیل بھی کرے۔.
wavefront
طبیعیات: محاذ موج، سطح جس پر وہ تمام نقطے موجود ہوں جو کسی خاص وقت میں ایک موج سے ایک ہی طرح متأثر ہوئے ہوں۔.
square wave
طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.
standing wave
طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).
sound wave
دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (waive)
waive
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔