تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"welt" کے متعقلہ نتائج
welt کے لیے اردو الفاظ
welt کے اردو معانی
اسم
- گوٹ
- مغزی
- حاشیہ
- آرائشی یا محکم بنانے والی چنٹ یا ٹانکا
- چمڑے کے مغزی جسے بوٹ یا جوتے کے اوپر والے حصے کے ارد گرد تلوے جوڑنے کے لیے سی دیا جاتا ہے
- جلد پر چوٹ لگنے سے بن جانے والی بدھی یا دھاری
فعل متعدی
- کسی شے کو چمڑے کی پٹی یا مغزی سے آراستہ کرنا
- گوٹ یا مغزی لگانا
- کسی کو ایسی ضرب لگانا کہ اس کی جلد پر بدھی پڑ جائے
- ایسا مارنا پیٹنا کہ نشان پڑ جائیں
welt के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गोट
- मग़ज़ी
- हाशिया
- आराइशी या मोहकम बनाने वाली चुन्नट या टाँका
- चमड़े के मग़ज़ी जिसे बूट या जूते के ऊपर वाले हिस्से के इर्द-गिर्द तलवे जोड़ने के लिए सी दिया जाता है
- जिल्द पर चोट लगने से बन जाने वाली बध्धी या धारी
सकर्मक क्रिया
- किसी शय को चमड़े की पट्टी या मग़ज़ी से आरास्ता करना
- गोट या मग़ज़ी लगाना
- किसी को ऐसी ज़र्ब लगाना कि उसकी जिल्द पर बध्धी पड़ जाए
- ऐसा मारना पीटना कि निशान पड़ जाएँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weltschmerz
قنوطیت، افسردہ حالی، بے دلی، زندگی کے بارے میں ایسا رویہ جس سے حسرت اور بے دلی ٹپکتی ہو۔.
welter weight
بعض کھیلوں میں وزن کاایک معیارجو ہلکے اور درمیانی وزن کے بین بین ہوتا ہے، لیکن وزن کاتعیّن پیشہ ور اور شوقیہ مکّے بازوں، پہلوانوں اور وزن برداروں کے حوالے سے الگ الگ ہے، شوقیہ مکّے باز کا وزن ۶۷ ۔ ۵ء۶۳ کلو گرام ہوتا ہے۔.
والْز
تہری تال میں ایک ناچ جس میں ناچنے والوں کی جوڑی ایک دوسرے کی کمر میں ہاتھ دے کر چکر کھاتی ہوئی آگے بڑھتی ہے
والْٹ
کوئی گنبد نما چھت یا چیز نیز ہر طرف سے بند اور محفوظ کمرا یا تجوری نیز جست ؛ چھلانگ (خصوصاً ایک کھیل پول والٹ میں مستعمل) والٹ (Vault) انفرادی حیثیت سے غیر مروج ہے البتہ کھیل کی اصطلاح ’’ پول والٹ ‘‘ سے اردو زبان مانوس ہے
وولٹ مِیٹَر
بجلی کی اکائی کی پیمائش کا آلہ جو اس کے گھٹنے اور بڑھنے کی نشان دہی کرتا ہے ، وولٹ پیما ، برقی قوت کو وولٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (welt)
welt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔