تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"violet" کے متعقلہ نتائج
violet کے لیے اردو الفاظ
violet کے اردو معانی
- ارغوانی رنگ
- بَنَفْشَہ
- بنفشئ رنگ
violet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अर्ग़वानी रंग
- बनफ़शा
- बनफ़्शई रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
والْٹ
کوئی گنبد نما چھت یا چیز نیز ہر طرف سے بند اور محفوظ کمرا یا تجوری نیز جست ؛ چھلانگ (خصوصاً ایک کھیل پول والٹ میں مستعمل) والٹ (Vault) انفرادی حیثیت سے غیر مروج ہے البتہ کھیل کی اصطلاح ’’ پول والٹ ‘‘ سے اردو زبان مانوس ہے
parma violet
بنفشہ کی ایک قسم جو بہت خوشبودار ہوتی ہے اور جس میں لیونڈر کے رنگ کے (آسمانی) پھول لگتے ہیں جن کو اکثر شکر ملا کر کھانے کو سجانے میں استعمال کیا جاتا ہے [اٹلی کے ایک شہر کے نام پر].
وولٹ مِیٹَر
بجلی کی اکائی کی پیمائش کا آلہ جو اس کے گھٹنے اور بڑھنے کی نشان دہی کرتا ہے ، وولٹ پیما ، برقی قوت کو وولٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (violet)
violet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔