تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"waltz" کے متعقلہ نتائج

waltz

تہری تال میں ایک ناچ، اس میں جوڑے گردش کرتے ہوئے رقص گاہ میں اِدھر سے اُدھر آتے جاتے ہیں۔.

والْز

تہری تال میں ایک ناچ جس میں ناچنے والوں کی جوڑی ایک دوسرے کی کمر میں ہاتھ دے کر چکر کھاتی ہوئی آگے بڑھتی ہے

waltzing

ایک قسم کا ناچ اور راگ

waltzer

والز ناچنے والا۔.

waltz کے لیے اردو الفاظ

waltz

wɒls

waltz کے اردو معانی

اسم

  • راگ پر کیا جانے والا جوڑا رقص
  • ایک قسم کا ناچ جس میں مرد، عورت جوڑا جوڑا ہو کر موسیقی کی سنگت میں ایک دوسرے کے گرد گھومتے ہوئے ناچتے ہیں
  • اس ناچ کی موسیقی

صفت

  • اس ناچ کا یا اس سے متعلق

فعل لازم

  • والٹز کی گت پر ناچنا
  • (بول چال) کسی کام کا بغیر محنت یا کوشش کے ہونا

فعل متعدی

  • رہنمائی کرنا، والٹز ناچ کے ساتھی کی حیثیت سے
  • (بول چال) ہلنا، مٹکنا
  • تیزی سے جُنبش کھانا یا زور سے دھکیلنا

waltz के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • राग पर किया जाने वाला जोड़ा रक़्स
  • एक क़िस्म का नाच जिस में मर्द, 'औरत जोड़ा जोड़ा हो कर मूसीक़ी की संगत में एक दूसरे के गिर्द घूमते हुए नाचते हैं
  • उस नाच की मूसीक़ी

विशेषण

  • उस नाच का या उस से मुत'अल्लिक़

अकर्मक क्रिया

  • वाल्टज़ की गति पर नाचना
  • (बोल-चाल) किसी काम का बगै़र मेहनत या कोशिश के होना

सकर्मक क्रिया

  • रहनुमाई करना, वाल्टज़ नाच के साथी की हैसियत से
  • (बोल-चाल) हिलना, मटकना
  • तेज़ी से जुंबिश खाना या ज़ोर से धकेलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

waltz

تہری تال میں ایک ناچ، اس میں جوڑے گردش کرتے ہوئے رقص گاہ میں اِدھر سے اُدھر آتے جاتے ہیں۔.

والْز

تہری تال میں ایک ناچ جس میں ناچنے والوں کی جوڑی ایک دوسرے کی کمر میں ہاتھ دے کر چکر کھاتی ہوئی آگے بڑھتی ہے

waltzing

ایک قسم کا ناچ اور راگ

waltzer

والز ناچنے والا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (waltz)

نام

ای-میل

تبصرہ

waltz

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone