تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وُصُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُول کے معانیدیکھیے
وُصُول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانا، حاصل کرنا، لینا، حصول (اردو میں کرنا اور ہونا کے ساتھ مستعمل)
- قبول کرنا، رکھ لینا
- کسی سے ملنا یا کسی کا لطف اٹھانا، کسی چیز کی خواہش کرنا
- پہنچنا، آمد
- رسیدہ چیز، پہنچا ہوا روپیہ یا مال
- (تصوف) ذات حق تک رسائی، قرب الٰہی حاصل کرنا
English meaning of vusuul
Noun, Masculine
- union with
- arrival
- collection or realisation (of revenues, taxes, duties, etc.), recovery, collect
- obtaining, getting, receiving, acquisition
- receipt
- receiver
वुसूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाना, हासिल करना, लेना, प्राप्ति (उर्दू में करना और होना के साथ प्रयुक्त)
- स्वीकार करना, रख लेना
- किसी से मिलना या किसी का आनंद उठाना
- किसी चीज़ की इच्छा करना
- पहुँचना, आना
- कमाल पर पहुँची हुई चीज़, पहुँचा हुआ रुपया या माल
- (सूफ़ीवाद) परम सत्य अर्थात ईश्वर तक पहुँच, ईश्वर का सामीप्य प्राप्त करना
وُصُول کے مترادفات
وُصُول سے متعلق محاورے
وُصُول کے قافیہ الفاظ
وُصُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وُصُول)
وُصُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔