تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وُصُول کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُول کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: وُصُول
وُصُول کَرنا کے اردو معانی
-
لینا، پانا، حاصل کرنا
مثال - عورت محض کھیتی ہے جو بیج وصول کرتی اور اس کی تولید کرتی ہے۔
-
نکلوانا، برآمد کرنا
مثال - کچھ ضد سی بھی آگئی کہ ضرور ان سے رسالہ وصول کرنا ہے۔
-
کسی چیز کو تحویل میں لینا نیز قبول کرنا
مثال - حکومت جاپان کو وہ مراسلہ وصول کرنے پر مجبور کیا جو امریکی صدر نے ارسال کیا تھا۔
-
کسی طرح بھی کوئی چیز حاصل کرنا
مثال - اینٹھ لینا ہر رشتے دار کی کوشش تھی کہ ان سے جو وصول کرسکو وصول کرلو۔
English meaning of vusuul karnaa
- to obtain
- collect, realise, recover
वुसूल करना के हिंदी अर्थ
- किसी चीज़ को तहवील में लेना नीज़ क़बूल करना
- ۔हासिल करना।
- किसी तरह भी कोई चीज़ हासिल करना , ईंठ लेना
- निकलवाना, बरामद करना
- लेना, पाना, हासिल करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وُصُول کَرنا)
وُصُول کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔