تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"viva" کے متعقلہ نتائج
viva کے لیے اردو الفاظ
viva کے اردو معانی
- واہ واہ
- زندہ باد
viva के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- वाह-वाह
- ज़िंदाबाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
vivarium
احا طۂ حیوانات، جیوگھر،مصنوعی طور پر تیار کی ہوئی کوئی جگہ جہاں جانوروں کو تقریباً ان کے فطری ماحول میں رکھا جاسکے ، جیسے پنگھر ، مچھلی گھر۔.
وہ وہ
ایسا ایسا ، ایسی ایسی ؛ بہت ، بہت زیادہ (کسی چیز کی تعریف کرنے کے لیے یا شدت کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔
viverrid
خاندان Viverridae زبادیہ کا کوئی پستانیہ ، جیسے مشک بلاؤ ، شغارہ، بعض درجہ بندیوں کے مطابق نیولا بھی اسی خاندان میں شامل ہے۔.
واوَین
دو واؤ، حرف و سے مشابہہ علامت ِوقف جو عموماً اقتباس تحریر کے شروع اور آخر میں لگائی جاتی ہے نیز کسی خاص لفظ یا نام، شعر، مصرع وغیرہ کی وضاحت کے لیے بھی مستعمل (انگ : Inverted commas)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (viva)
viva
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔