تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِتَل" کے متعقلہ نتائج

وِتَل

۱۔ کشتی کی ایک قسم جو مالا بار سے تیار ہو کر آتی تھی ۔

وِتَل لوک

زمین کا نچلا طبقہ ؛ مراد : دنیا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِتَل کے معانیدیکھیے

وِتَل

vitalवितल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وِتَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ کشتی کی ایک قسم جو مالا بار سے تیار ہو کر آتی تھی ۔
  • ۱۔ (i) پاتال یا زمین کے سات نچلے طبقوں میں سے دوسرا طبقہ
  • (ii) پاتال کا تیسرا طبقہ
  • ۲۔ (ہنود) وہ درخت جو بہت کم مقدار پانی میں اُگتا تھا اس کی لکڑی موسیقی کے آلات بنانے میں استعمال ہوتی تھی ۔

Urdu meaning of vital

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ kshati kii ek qism jo maalaa baar se taiyyaar ho kar aatii thii
  • ۱۔ (i) paataal ya zamiin ke saat nichle tabko.n me.n se duusraa tabqa
  • (ii) paataal ka tiisraa tabqa
  • ۲۔ (hanuud) vo daraKht jo bahut kam miqdaar paanii me.n ugtaa tha us kii lakk.Dii muusiiqii ke aalaat banaane me.n istimaal hotii thii

English meaning of vital

Noun, Masculine

  • the second world of the seven worlds located below the earth, the third world of hell
  • a type of boat that is made in Malabar
  • according to Hindu belief, the tree which grew in very little water, its wood was used in making musical instruments.

वितल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिन्दू मान्यता के अनुसार वो पेड़ जो बहुत कम पानी में उगता था, उसकी लकड़ी वाद्ययंत्र बनाने में इस्तेमाल होती थी
  • पृथ्वी के नीचे स्थित सात लोकों में से दूसरा लोक, पाताल का तीसरा लोक
  • नाव का एक प्रकार जो मालाबार से तैयार हो कर आता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِتَل

۱۔ کشتی کی ایک قسم جو مالا بار سے تیار ہو کر آتی تھی ۔

وِتَل لوک

زمین کا نچلا طبقہ ؛ مراد : دنیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِتَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِتَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone