تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِصال" کے متعقلہ نتائج

بِیاہ

شادی، عروسی، نکاح کی وہ تقریب جب رخصتی کی رسم بھی ادا کی جائے

بِیاہْنے

بیاہنا کی محرفہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

بِیاہ آنا

شادی کے بعد رخصت ہو کر دلہن کا سسرال میں آنا

بِیاہ کِرنا

marry

بِیاہ بَدْنا

بیاہ کرنا .

بِیاہ مانڈْنا

بیاہ کرنا

بِیاہ پِیچھے بَڈھار

موقع نکل جانے کے بعد بھول چوک یا غفلت پر پچھتاوا

بِیاہی آنا

میکے سے رخصت ہو کر سسرال میں آنا، شادی ہونا .

بِیاہَن کرنا

شادی کرنا، بیاہنا

بِیاہْنے جوگ

بیاہ کردینے کے لائق

بِیاہْنے چَڑْھنا

دولھا بن کر بیاہ کے لیے جانا، دلھن کے گھر دولھا کا برات لے کر جانا

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

observation is comparable to personal experience

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

بِیہائی

ایک گانا جو بچے کی پیدائش پرگایا جاتا ہے

بِیہاگ

ایک راگ کا نام، بہاگ

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

آدھ بِیاہ

بیماری، دکھ، مصیبت

راکْشَش بِیاہ

بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.

شادی بِیاہ

عروُسی تقریبات، رشتہ داری کا سلسلہ، معاشرتی تعلقات

گُڑیوں کا بِیاہ

گُڈے گڑُیا کی شادی

گَدھا گَدھی کا بِیاہ

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

گَدھے گَدھی کا بِیاہ

جب دھوپ می بارش ہو تو بچّے کہتے ہیں .

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

گَدّھی گَدھے کا بِیاہ

جب دھوپ نکلی ہوئی ہو اور بارش ہو جائے تو بچّے اس موقع کی مناسبت سے کہتے ہیں

گُڑیا گُڈّے کا بِیاہ

a simple wedding ceremony

سونے کی سَہْرے سے بِیاہ ہونا

دولت مند گھرانے میں بیاہ ہونا

گَھر بِیاہ اور بَہُو پَپلِیوں

سخت بدانتظامی ہے ؛ بے موقع کی خوشی کے وقت مستعمل یا جب مان باپ چین کریں اور اولاد مصیبت بھگتے اس وقت بولتے ہیں.

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں.

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

بہت مفلسی میں کوئی پیسا مانْگے تو مزاحاََ کہتے ہیں

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی

دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

مَنگنی نَہ ٹَنْگنی، گُڑیا کا بِیاہ

شادی یا منگنی کا محض نام ہی ہے ورنہ ایک کھیل سا ہے، وہاں کہتے ہیں جہاں شادی کا نرا آرام ہی آرام ہو

گُڑِیا کے بِیاہ میں چِیوں کے بیل

(عو) جیسا موقع وبسا خرچ ، جیسا دیکھنا ویسا برتنا ، سب سب کام سرے سے ہے اصل .

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

گُڑِیوں کے بِیاہ میں چِیوں کی بیل

جیسا موقع ویسا خرچ، جیسا کام ویسا ساز و سامان

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں وِصال کے معانیدیکھیے

وِصال

visaalविसाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

وِصال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) آپس میں مل جانا
  • (مجازاً) دو چیزوں کا ایک ہو جانا، ملاقات، ملاپ، ملنا، قرب، ملن

    مثال سورداس نے رادھا سے وصال کا بیان بڑے دلکش پیرائے میں کیا ہے

  • (کنایۃً) وصل، ہم بستری، جماع، مباشرت
  • موت، انتقال، وفات (بالخصوص کسی نیک ہستی کے لیے مستعمل)
  • (تصوف) تعین کا اٹھ جانا اور ہستی مجازی سے جدائی کا واضح ہونا، عارف خدا رسیدہ کا مرنا کیونکہ حق تعالیٰ سے یہ گویا ان کا وصل ہوتا ہے، نیک ہستیوں کی رحلت، بزرگان دین کا انتقال
  • (تصوف) دوئی کا خیال دل سے دور کرنا اور ذات الٰہی میں محو ہونا، سالک کا ماسوا ئے اﷲ سے منقطع ہو جانا اور اپنی ذات کو صفات الٰہی میں فنا کر دینا، (خصوصاً) روحانی سفر کا ساتواں درجہ جس میں مجذوب کو خدا کا دیدار ہوتا ہے یہ درجہ فنا فی اللہ کے درجے سے پہلے ہوتا ہے
  • باب، حصہ
  • دو یا اس سے زائد روزے اس طرح رکھنا کہ درمیان میں افطار نہ کیا جائے (سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے)
  • ملانے یا جوڑنے کا کام، جڑا ہوا رکھنا نیز چاہنا، طلب کرنا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of visaal

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) aapas me.n mil jaana
  • (majaazan) do chiizo.n ka ek ho jaana, mulaaqaat, milaap, milnaa, qurab, milan
  • (kanaa.en) vasl, hamabisatrii, jamaa, mubaasharat
  • maut, intiqaal, vafaat (bilaKhsuus kisii nek hastii ke li.e mustaamal
  • (tasavvuf) taayyun ka uTh jaana aur hastii majaazii se judaa.ii ka vaazih honaa, aarif Khudaa rsiida ka marnaa kyonki haqataalaa se ye goya un ka vasl hotaa hai, nek hastiiyo.n kii rahlat, buzrgaan-e-diin - ka intiqaal
  • (tasavvuf) dave ka Khyaal dil se duur karnaa aur zaat ilaahii me.n mahv honaa, saalik ka maasiva e allaah se munaqte ho jaana aur apnii zaat ko sifaat ilaahii me.n fan kar denaa, (Khusuusan) ruhaanii safar ka saatvaa.n darja jis me.n majzuub ko Khudaa ka diidaar hotaa hai ye darja fan fii allaah ke darje se pahle hotaa hai
  • baab, hissaa
  • do ya is se zaa.id roze is tarah rakhnaa ki daramyaan me.n iftaar na kiya jaaye (suruur kaunain sillii allaah alaihi-o-aalaa vasallam ne is se manaa farmaayaa hai
  • milaane ya jo.Dne ka kaam, ju.Daa hu.a rakhnaa niiz chaahnaa, talab karnaa

English meaning of visaal

Noun, Masculine

  • ( Lexical) meeting, interview
  • ( Metaphorically) connection, union

    Example Surdas ne Radha se wisal ka bayan bade dilkash pairaae mein kiya hai

  • ( Figurative) meeting with beloved, intercourse, conjunction
  • (in the language of Sufis) dying, death (usually for pious soul or saint)
  • (Sufism) attainment of mystical union with God
  • (Sufism) removing the thought of Dualism from the heart and being lost in contemplation of God
  • chapter, section
  • arrival (at), attainment

विसाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) आपस में मिल जाना
  • ( लाक्षणिक) दो चीज़ों का एक हो जाना, मिलना, मिलाप, मिलन, मेल, सयोग, निकटता, मुलाक़ात

    उदाहरण सूरदास ने राधा से विसाल का बयान बड़े दिलकश पैराए में किया है

  • (संकेतात्मक) प्रेमी और प्रेमिका का संयोग, प्रेमी और प्रेमिका का मिलन, सहवास, संभोग
  • मृत्यु, मौत (विशेष रूप से किसी पुनीतात्मा के लिए प्रयुक्त )
  • (सूफ़ीवाद) किसी ब्रह्म्ज्ञानी की मृत्यु क्योंकि ईश्वर से मानो उनका मिलन होता है, पुनीतात्मा की मृत्यु, धार्मिक गुरुओं की मृत्यु
  • (सूफ़ीवाद) दुई का विचार दिल से दूर करना और ब्रह्म में स्वयं का विलीन होना, साधक का ईश्वर के अतिरिक्त विच्छेद हो जाना और अपने अस्तित्व को ब्रह्म में लीन कर देना, (विशेषतः) आत्मिक यात्रा की सप्तम श्रेणी जिसमें साधक को ईश्वर का दर्शन होता है ये श्रेणी ब्रह्मलीनता की श्रेणी से पहले होता है, आत्मा का ईश्वर में मिलना
  • अध्याय, भाग
  • दो या इससे अधिक रोज़े (व्रत या उपवास) इस प्रकार रखना कि बीच में भंग न किया जाए (पैग़म्बर मोहम्मद ने ऐसे उपवास से मना किया है)
  • मिलाने या जोड़ने का काम, जुड़ा हुआ रखना अथवा चाहना, तलब करना

وِصال کے مترادفات

وِصال کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیاہ

شادی، عروسی، نکاح کی وہ تقریب جب رخصتی کی رسم بھی ادا کی جائے

بِیاہْنے

بیاہنا کی محرفہ شکل، ترکیبات میں مستعمل

بِیاہ آنا

شادی کے بعد رخصت ہو کر دلہن کا سسرال میں آنا

بِیاہ کِرنا

marry

بِیاہ بَدْنا

بیاہ کرنا .

بِیاہ مانڈْنا

بیاہ کرنا

بِیاہ پِیچھے بَڈھار

موقع نکل جانے کے بعد بھول چوک یا غفلت پر پچھتاوا

بِیاہی آنا

میکے سے رخصت ہو کر سسرال میں آنا، شادی ہونا .

بِیاہَن کرنا

شادی کرنا، بیاہنا

بِیاہْنے جوگ

بیاہ کردینے کے لائق

بِیاہْنے چَڑْھنا

دولھا بن کر بیاہ کے لیے جانا، دلھن کے گھر دولھا کا برات لے کر جانا

بِیاہ نَہیں کِیا بارات تو دیکھی ہے

observation is comparable to personal experience

بِیاہی نَہ بَرات چَڑھِی ڈُولی میں بَیٹھی نَہ چُوں چُوں ہوئی

ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی، جس بات کو دیکھا ہی نہیں، اس کا پتہ ہی کیا ہو

بِیہائی

ایک گانا جو بچے کی پیدائش پرگایا جاتا ہے

بِیہاگ

ایک راگ کا نام، بہاگ

راچَّھس بِیاہ

بے قاعدہ شادی

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

آدھ بِیاہ

بیماری، دکھ، مصیبت

راکْشَش بِیاہ

بِیاہ کے لیے برات کی جگہ دھاوا بول کر لڑکی کو اُٹھالے جانا جو بعض جگہ ایک قدیم رسم تھی.

شادی بِیاہ

عروُسی تقریبات، رشتہ داری کا سلسلہ، معاشرتی تعلقات

گُڑیوں کا بِیاہ

گُڈے گڑُیا کی شادی

گَدھا گَدھی کا بِیاہ

ass' wedding, symbolized by sunshine and rain also fox's wedding, jackal's wedding

گَدھے گَدھی کا بِیاہ

جب دھوپ می بارش ہو تو بچّے کہتے ہیں .

چَٹ مَنگنی پَٹ بِیاہ

کسی کام کو جلد سے جلد اور بغیر سوچے سمجھے کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

گَدّھی گَدھے کا بِیاہ

جب دھوپ نکلی ہوئی ہو اور بارش ہو جائے تو بچّے اس موقع کی مناسبت سے کہتے ہیں

گُڑیا گُڈّے کا بِیاہ

a simple wedding ceremony

سونے کی سَہْرے سے بِیاہ ہونا

دولت مند گھرانے میں بیاہ ہونا

گَھر بِیاہ اور بَہُو پَپلِیوں

سخت بدانتظامی ہے ؛ بے موقع کی خوشی کے وقت مستعمل یا جب مان باپ چین کریں اور اولاد مصیبت بھگتے اس وقت بولتے ہیں.

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں.

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

بہت مفلسی میں کوئی پیسا مانْگے تو مزاحاََ کہتے ہیں

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے مور

دھوبیوں کے بیاہ ہو تو گدھے کو سجاتے ہیں، غریب کی بھی کبھی نہ کبھی سُنی جاتی ہے

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی

دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے

پانچ مَہِینے بِیاہ کو بِیتے پیٹ کہاں سے لائی

غیرمنطقی یا بے قاعدہ بات پر ٹوکنے کے لیے مستعمل ہے

اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا

ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا

چَٹ میری منْگْنی پَٹ میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

انسانی کاموں کی یا دنیا کی بے ثباتی اور مستقبل کی بےاعتباری ظاہر کرنے کے موقع پر بولتے ہیں کہ وقت یا زمانہ بدلتے دیر نہیں لگتی، آدمی منصوبے بناتا ہے، پر مستقبل میں کیا ہوگا، کوئی نہیں جانتا

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، ٹُوٹ گَئی ٹَنْگڑی رَہ گَیا بِیاہ

مَنگنی نَہ ٹَنْگنی، گُڑیا کا بِیاہ

شادی یا منگنی کا محض نام ہی ہے ورنہ ایک کھیل سا ہے، وہاں کہتے ہیں جہاں شادی کا نرا آرام ہی آرام ہو

گُڑِیا کے بِیاہ میں چِیوں کے بیل

(عو) جیسا موقع وبسا خرچ ، جیسا دیکھنا ویسا برتنا ، سب سب کام سرے سے ہے اصل .

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

گُڑِیوں کے بِیاہ میں چِیوں کی بیل

جیسا موقع ویسا خرچ، جیسا کام ویسا ساز و سامان

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

آج میری منْگْنی کل میرا بِیاہ، پرسوں لونْڈیاں کو کوئی لے جا

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

سار سَراوت نَہ کَریں بِیاہ کاج کے بِیچ اِس میں دَھن کو یُوں سمَجھ جَیسا کَنکَر کِیچ

برہمنوں کا مقولہ کہ شادی بیاہ کے موقعوں پر کِفایت شعاری نہیں کرنی چاہیے، مال و دولت کو اہمیّت نہ دینی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِصال)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِصال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone