تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِراثَت" کے متعقلہ نتائج

ہَر

کل کے کل، سب کے سب، تمام، سارے، سبھی، ایک ایک، فرداً فرداً

her

ہیر

درخت کا مغز جو چھال کے نیچے ہوتا ہے ، گودا ؛ مغز ، رس وغیرہ جیسے ستو وغیرہ کا ہیر

herr

جَرمَن زبان میں صاحِب

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

ہیْر پھیْر

بار بار، رہ رہ کر

ہیری

(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

ہیْر پھیرہونا

ادل بدل ہونا، اُلٹ پھیرہونا، ایک چیز کی جگہ دوسری چیزکاہونا.

ہیْر پھیر لینا

چاروں طرف چکر لگانا ، گھیر لینا ۔

ہیْر پھیرکَرنا

ادل بدل کرنا ، تبدیلی کرنا ، بدلنا ، بدلاؤ لانا ، تبدیلی لانا

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

ہیْر پھیر دِکھانا

مکر و فریب کرنا ، اُلٹی سیدھی باتیں کرنا ، دھوکا دینا ۔

ہیْر پھیر رَکھنا

گردش میں رکھنا ، ادھر سے ادھر دوڑانا ، چکرا دینا ۔

ہیْر پھیر بَتانا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

hero

غاذی

ہِیر

۔(ف۔ بالکسرویائے معروف۔ عربی میں اس کا معرب حیتر۔حائے حطی سے ہے) صفت۱۔ مخنّت۔ ہجڑا۔زنخا۲۔ اردو۔ بزدل۔ بُودا۔ ڈرپوک۔؎

ہیْر پھیر بَتا دینا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہیْر پھیرکے تولنا

کسی چیز کو پہلے ایک پلڑے میں تولنا پھر دوسرے میں، تاکہ ترازو کے صحیح ہونے کی تصدیق ہو جائے، پلڑے بدل کر تولنا

ہَر میجسٹی

بادشاہ کی بیگم کا لقب ، ملکہ کے لیے کلمہء تکریم ۔

ہیرْلی

ایک جڑ کا نام.

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

herring

خار ماہی

حَرّ

گرمی، حرارت

hair

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

heron

بگلا

herma

ہرما

ہیْر پھیر کَر

ادل بدل کر ، چیزوں کو بدل کر

ہیرانا

ہیرنا، دیکھنا، جائزہ لینا

ہِر

(رک) ہیر

hereto

اَزِیْں

حَید

کسی چیز کا اُبھرا ہوا حصہ ، اُبھری ہوئی لکیر.

herd

اِکَٹّھا

heroin

اَفیُون

ہیرَہ

رک : ہیڑا ، گوشت ۔

heredity

وِرْثہ

heraldry

علم نقابت

hereford

گائے بیل کی ایک چتکبری سرخ و سفید نسل یا اس نسل کا جانور [انگلستان کے ایک شہر سے منسوب].

herdwick

شمالی انگلستان کی ایک سخت کوش نسل کی بھیڑ یا اس کی نسل۔.

heed

تَوَجُّہ

herbage

گِیاہ

ہیرا پھیر

ہیرا پھیری، آمد و رفت

heroine

مردانی یا بہادر عورت

heronry

بَگلوں کی نَسّلی اَفزائِش کی جگہ

hertz

تعدّد ارتعاش کی بین الاقوامی اکائی؛ ایک دور فی سیکنڈ کے مساوی۔ ¶تخفیف Hz [جرمن ماہر طبیعیات م: ۱۸۹۴ء کے نام پر].

ہیرا ہینگ

سرخی مائل سفید ہینگ جو عمدہ خیال کی جاتی ہے، او٘ل قسم کی ہینگ

ہیْر پھیر کَرکے

ادل بدل کے ، تبدیل کر کے ۔

herbivore

سَبْزی خور

herald

پیامبری کرنا

heroicness

مَردانگی

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

herring-bone

ایک قسم کا لہریے دار دار ٹانکا جو خارماہی کے کانٹے (پسلیوں) سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے۔.

ہِیرو نُما

ہیرو کی طرح کا ، ہیرو جیسا ، کسی بہادر یا مشہور آدمی کی طرح نظر آنے والا ۔

heritage

وِرْثہ

herpetic

مریض

heritrix

وارث

اردو، انگلش اور ہندی میں وِراثَت کے معانیدیکھیے

وِراثَت

viraasatविरासत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: وَرَثَ

  • Roman
  • Urdu

وِراثَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ورثہ، ترکہ، میراث، نسلی وخلقی حصہ

    مثال لکھنؤ چوک والا محل اجمل کو آبائی وراثت کی شکل میں ملا ہے

  • (حیاتیات) نسلی و خلقی حصہ، خصوصیات کا ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہونا
  • (حیاتیات) نظریۂ ہمہ اجزائی تولید، ڈاروِن کا یہ نظریہ کہ موروثی خصائص تولیدی دانوں کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں جنھیں جسم نامی کے ہر حصے کے انفرادی خلیے دوران خون میں پھینک دیتے ہیں اور وہ توالدی خلیوں یا اجسام میں جمع ہو جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of viraasat

  • Roman
  • Urdu

  • virsaa, tarika, miiraas, naslii vaKhalqii hissaa
  • (hayaatyaat) naslii-o-Khalqii hissaa, Khusuusiiyaat ka ek nasal se duusrii nasal me.n muntqil honaa
  • (hayaatyaat) nazariya-e hama ajzaa.ii tauliid, Daarvin ka ye nazariya ki mauruusii Khasaa.is tauliidii daano.n ke zariiye muntqil hote hai.n jinhe.n jism naamii ke har hisse ke infiraadii Khalii.e dauraan Khuun me.n phenk dete hai.n aur vo tivaa ladii Khaliiyo.n ya ajsaam me.n jamaa ho jaate hai.n

English meaning of viraasat

Noun, Feminine

  • heritage, heirship, inheritance, legacy, patrimony

    Example Lucknow chauk wala mahal Ajmal ko aabaai virast mein mila hai

  • (Botany) inherit particular characteristics is to receive them from the parents through the genes (chemical patterns)
  • (Botany) born with the same physical or mental characteristics as one of your parents or grandparents

विरासत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तराधिकार में प्राप्त धन, उत्तराधिकार, दायाधिकार, वरासत, विरसा

    उदाहरण लखनऊ चौक वाला महल अजमल को आबाई विरासत की शक्ल में मिला है

  • (जीव-विज्ञान) वंशानुगत लक्षण प्रजनन अंगों के माध्यम से प्रसारित होना, रिक्थाधिकार

وِراثَت کے مترادفات

وِراثَت سے متعلق دلچسپ معلومات

وراثت اول مکسور۔اصل عربی کے اعتبار سے’’وراثت‘‘ اور ’’ورثہ‘‘ میں کوئی فرق نہیں۔ لیکن اردو میں تھوڑا سا فرق ہے۔ یعنی(۱) وہ مال، یا کوئی بھی سامان، جو کسی کو ترکے میں ملے، خاص کر اپنے اجداد سے، یا (۲) وہ مال یا کوئی بھی سامان جو کوئی شخص اپنے پیچھے چھوڑ جائے، دونوں کو ’’ورثہ‘‘ کہتے ہیں۔ لیکن ’’وراثت‘‘ کے معنی عموماً صرف اس مال یا کسی بھی چیز کے ہیں جو کسی شخص کو ترکے میں ملے۔ نا مناسب: ہمارے بزرگوں نے کچھ وراثت نہیں چھوڑی۔ مناسب: ہمارے بزرگوں نے کچھ ورثہ نہیں چھوڑا۔ نامناسب: بچوں کے لئے ان کی وراثت کیا تھی، صرف چند کتابیں۔ مناسب: بچوں کے لئے ان کا ورثہ کیا تھا، صرف چند کتابیں۔ مناسب: ایک کوٹھی انھیں وراثت میں ملی تھی۔ مناسب: ایک کوٹھی انھیں ورثے میں ملی تھی۔ غلط: ہمارے لئے پنڈت نہرو کی وراثت ان کے سیاسی خیالات ہیں۔ مندرجہ بالا غلط جملے کے معنی ہوں گے، پنڈت نہرو کو جو کچھ ورثے میں ملا وہ ان کے سیاسی خیالات ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہاں اس کا محل نہیں۔ صحیح: ۔۔۔کا ورثہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَر

کل کے کل، سب کے سب، تمام، سارے، سبھی، ایک ایک، فرداً فرداً

her

ہیر

درخت کا مغز جو چھال کے نیچے ہوتا ہے ، گودا ؛ مغز ، رس وغیرہ جیسے ستو وغیرہ کا ہیر

herr

جَرمَن زبان میں صاحِب

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

ہیْر پھیْر

بار بار، رہ رہ کر

ہیری

(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

ہیْر پھیرہونا

ادل بدل ہونا، اُلٹ پھیرہونا، ایک چیز کی جگہ دوسری چیزکاہونا.

ہیْر پھیر لینا

چاروں طرف چکر لگانا ، گھیر لینا ۔

ہیْر پھیرکَرنا

ادل بدل کرنا ، تبدیلی کرنا ، بدلنا ، بدلاؤ لانا ، تبدیلی لانا

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

ہیْر پھیر دِکھانا

مکر و فریب کرنا ، اُلٹی سیدھی باتیں کرنا ، دھوکا دینا ۔

ہیْر پھیر رَکھنا

گردش میں رکھنا ، ادھر سے ادھر دوڑانا ، چکرا دینا ۔

ہیْر پھیر بَتانا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

hero

غاذی

ہِیر

۔(ف۔ بالکسرویائے معروف۔ عربی میں اس کا معرب حیتر۔حائے حطی سے ہے) صفت۱۔ مخنّت۔ ہجڑا۔زنخا۲۔ اردو۔ بزدل۔ بُودا۔ ڈرپوک۔؎

ہیْر پھیر بَتا دینا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

ہیْر پھیر کی باتیں

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہیْر پھیرکے تولنا

کسی چیز کو پہلے ایک پلڑے میں تولنا پھر دوسرے میں، تاکہ ترازو کے صحیح ہونے کی تصدیق ہو جائے، پلڑے بدل کر تولنا

ہَر میجسٹی

بادشاہ کی بیگم کا لقب ، ملکہ کے لیے کلمہء تکریم ۔

ہیرْلی

ایک جڑ کا نام.

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

herring

خار ماہی

حَرّ

گرمی، حرارت

hair

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

heron

بگلا

herma

ہرما

ہیْر پھیر کَر

ادل بدل کر ، چیزوں کو بدل کر

ہیرانا

ہیرنا، دیکھنا، جائزہ لینا

ہِر

(رک) ہیر

hereto

اَزِیْں

حَید

کسی چیز کا اُبھرا ہوا حصہ ، اُبھری ہوئی لکیر.

herd

اِکَٹّھا

heroin

اَفیُون

ہیرَہ

رک : ہیڑا ، گوشت ۔

heredity

وِرْثہ

heraldry

علم نقابت

hereford

گائے بیل کی ایک چتکبری سرخ و سفید نسل یا اس نسل کا جانور [انگلستان کے ایک شہر سے منسوب].

herdwick

شمالی انگلستان کی ایک سخت کوش نسل کی بھیڑ یا اس کی نسل۔.

heed

تَوَجُّہ

herbage

گِیاہ

ہیرا پھیر

ہیرا پھیری، آمد و رفت

heroine

مردانی یا بہادر عورت

heronry

بَگلوں کی نَسّلی اَفزائِش کی جگہ

hertz

تعدّد ارتعاش کی بین الاقوامی اکائی؛ ایک دور فی سیکنڈ کے مساوی۔ ¶تخفیف Hz [جرمن ماہر طبیعیات م: ۱۸۹۴ء کے نام پر].

ہیرا ہینگ

سرخی مائل سفید ہینگ جو عمدہ خیال کی جاتی ہے، او٘ل قسم کی ہینگ

ہیْر پھیر کَرکے

ادل بدل کے ، تبدیل کر کے ۔

herbivore

سَبْزی خور

herald

پیامبری کرنا

heroicness

مَردانگی

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

herring-bone

ایک قسم کا لہریے دار دار ٹانکا جو خارماہی کے کانٹے (پسلیوں) سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے۔.

ہِیرو نُما

ہیرو کی طرح کا ، ہیرو جیسا ، کسی بہادر یا مشہور آدمی کی طرح نظر آنے والا ۔

heritage

وِرْثہ

herpetic

مریض

heritrix

وارث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِراثَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِراثَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone