تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"herma" کے متعقلہ نتائج
herma کے لیے اردو الفاظ
herma کے اردو معانی
اسم
- ہرما
- دیوتا ہرمِیز کا مُجسّمہ
herma के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हरमा
- देवता हरमीज़ का मुजस्समा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرْمَل
ایک مشہور گھاس یا بوٹی جس کو فارسی میں اسپند بھی کہتے ہیں اور دھونی کے کام بھی آتی ہے، اس کے بیجوں سے سرخ رنگ نکلتا ہے، فارسی میں اسے اسپند کہتے ہیں، کالا دانہ، اسپند
حَرامی حَلالی کا قِصَّہ ہے
(عو) ایک کام دو کے سپرد ہو اور ہر ایک اس خیال سے انجام نہ دے کہ دوسرا انجام دے دے گا ، تو مالک غصّے میں ملازموں سے کہتا ہے کہ یہ حرامی حلالی کا قصَہ ہے نہ تم نے انجام دیا نہ تم نے .
عَالَمِ حِرْمَاںْ
مایوسی کی حالت، محرومی کی دنیا، محرومیت کی حالت، نا امیدی کی حالت، نراس کی حالت، یاس کی حالت، مایوسی کی دنیا
قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی بَچَّہ
قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .
قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی کَچّا
قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .
نَمَک حَرامی کَرنا
بے وفائی کرنا ، احسان فراموشی کرنا ، دھوکا دینا ؛ مربی یا آقا کا مال وغیرہ ہڑپ کر جانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (herma)
herma
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔